خانۂ دل کا باب ھیں آنکھیں
Posted: Tue Mar 22, 2011 12:36 pm
ہےشعورِ فکرو فن سارا جبیں کا لاجواب
گُلشنِ اردو کا ہے اُن کی یہ نقاشی گُلاب
میری غزلیں اُن کی نقاشی کا ہیں اوجِ کمال
قایم و دایم رہےاُن کے ہنرکی آب و تاب
سپاسگزار
احمد علی برقی اعظمی
گُلشنِ اردو کا ہے اُن کی یہ نقاشی گُلاب
میری غزلیں اُن کی نقاشی کا ہیں اوجِ کمال
قایم و دایم رہےاُن کے ہنرکی آب و تاب
سپاسگزار
احمد علی برقی اعظمی