Page 1 of 1

بجھ نہ جائیں دیکھ تیری شان و شوکت کے چراغ

Posted: Wed Mar 30, 2011 5:55 am
by aabarqi
بجھ نہ جائیں دیکھ تیری شان و شوکت کے چراغ

Re: بجھ نہ جائیں دیکھ تیری شان و شوکت کے چراغ

Posted: Wed Mar 30, 2011 11:00 am
by sbashwar
محترم ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم

نا مساعد دور میں ہے اس کی لو مدھم ضرور
بجھ نہ پائیں گے کبھی شمعِ رسالت کے چراغ

بہت اچّھی غزل ہے۔ داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔

مخلص
سالم باشوار

Re: بجھ نہ جائیں دیکھ تیری شان و شوکت کے چراغ

Posted: Wed Apr 13, 2011 6:15 am
by Nayeem Khan
Iss khoobsurat ghazal par daad pesh hai.

Re: بجھ نہ جائیں دیکھ تیری شان و شوکت کے چراغ

Posted: Thu Apr 14, 2011 5:49 am
by Hasan Aatish
مجھ سے روشن ہے تمہاری زندگی ہر گام پر
تو بجھانا چاہتا ہے میری قسمت کے چراغ
آپ بڑے ہیں آپ نے پوری غزل میرے نام کردی ہے۔میری جانب سے آپ کی خدمت میں صرف ایک شعر وہ بھی تضمین کا۔
ماشا اللہ خوب لکھتے ہیں اور فی ا لبدیہہ کہنے میں بھی آپ کا ثانی نہیں۔ حسن آتش