Page 1 of 1

غزل نذرِ حسن آتش چاپدانی

Posted: Tue Apr 19, 2011 11:13 am
by aabarqi
غزل نذرِ حسن آتش چاپدانی

Re: غزل نذرِ حسن آتش چاپدانی

Posted: Fri Apr 22, 2011 12:42 pm
by sbashwar

محترم احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم
وہ اپنی بصارت کھو بیٹھے
جب صبرِ دلِ ایوب گیا

داد قبول فرمائیں۔

مخلص
سالم باشوار

Re: غزل نذرِ حسن آتش چاپدانی

Posted: Fri Apr 22, 2011 6:01 pm
by sfaseehrabbani
بہت خوب برقی صاحب!
بہت اچھی لگی آپ کی یہ غزل بھی،
خصوصاً وہ شعر جو محترم سالم باشوار صاحب نے نقل کیا ہے۔
بہت زیادہ داد آپ کے لیے اس دلکش غزل پر۔
[/b]

Re: غزل نذرِ حسن آتش چاپدانی

Posted: Sat Apr 30, 2011 3:55 pm
by Hasan Aatish
محترم احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم
کرم کی انتہا ہے۔آپ کی غزل اور مجھ سے منسوب۔اس سے بڑا اعزاز اور کیا ہوگا۔