Page 1 of 1

غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

Posted: Thu Apr 21, 2011 9:08 am
by sfaseehrabbani
ایک تازہ غزل آپ کے ذوقؐ مطالعہ کی نذر کرتا ہوں
آپ کی گرانقدر آراء میری حوصلہ افزائی کی باعث ہوں گی

Re: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

Posted: Fri Apr 22, 2011 11:21 am
by munir-armaan-nasimi
:mashallah:

Bohat hi pyaari Ghazal hai.. Daad Qobool kiziye.. !!

aapka apna,

munir armaan nasimi

Re: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

Posted: Fri Apr 22, 2011 6:03 pm
by sfaseehrabbani
munir-armaan-nasimi wrote::mashallah:
Bohat hi pyaari Ghazal hai.. Daad Qobool kiziye.. !!
aapka apna,
munir armaan nasimi

محترم نسیمی صاحب!
آپ کی اس عنایت پر تہِ دل سے آُ کا ممنون ہوں،
ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
[/b]

Re: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

Posted: Sat Apr 30, 2011 3:59 pm
by Hasan Aatish
کہ بحر اشک بھی گزرے اور آنکھ تر بھی نہ ہو۔
بہت خوب آپ کے کہنے کا انداز ہی اور ہے

Re: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

Posted: Sat Apr 30, 2011 4:09 pm
by sfaseehrabbani
Hasan Aatish wrote:کہ بحر اشک بھی گزرے اور آنکھ تر بھی نہ ہو۔
بہت خوب آپ کے کہنے کا انداز ہی اور ہے

محترم حسن آتش صاحب!
السلام علیکم!
آپ کی اس گرانقدر رائے کے لی تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں،
ہر پَل شاداں و فرحاں رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]