Nai ghazal 01-06-2011

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Nai ghazal 01-06-2011

Post by sajhashmi »


غزل

ی حُسن و ا لو ں کی طلب قا مت و قد سے نہ بڑ ھے
یعنی د یو ا نگی حد میں ر ہے حد سے نہ بڑ ھے

لہر میں آ ئے کبھی بحر سے با ہر نہ ہو ئے
مو ج د ر مو ج بہے قا فئیے حد سے نہ بڑ ھے

ر و ح سر شا ر ر ہے خد مت ۔ فن سے ا پنی
اس خرابے میں کبھی ہم کسی مد سے نہ بڑ ھے

خبط ۔ عظمت نہیں د ر کا ر یہا ں عا جز ی ہے
فن کا معیار مر ے یا ر حسد سے نہ بڑ ھے

آ ئنہ رُ و کہ سر ا پا ر ہے خو د آ ئینہ
حرف توصیف میں پر خال سے خد سے نہ بڑ ھے

کہنا چا ہا جو کہا میر تقی میر نے کل
پیر و ی ہم نے ا گر کی تو سند سے نہ بڑ ھے

Syed Anwer Jawaid Hashmi,Karachi
Post Reply