Page 1 of 1

ڈ ر لگتا ہے.....

Posted: Sun Aug 07, 2011 8:45 pm
by sajhashmi
:salaam:
ڈ ر لگتا ہے
سید ا نو ر جا و ید ہا شمی

بیر ی کا ا ک پیڑ جہا ں ہو، کھنڈ ر لگتا ہے
ڈ ر لگتا ہے
ڈ ر لگتا ہے اُ ن لو گو ں کو
جن کے گھر میں بیر ی کا ا ک پیڑ لگا ہو !

بچپن کیسے بیت گیا معلوم نہیں
معلوم سے نا معلوم تلک
یا نا معلوم سے علم کی سرحد تک آ کر
ان بیری والے پیڑوں پر
ہم نے جتنے کنکر مارے
اب اُ ن کی گنتی یا د نہیں
ہمیں یا د نہیں
لیکن یہ کو ئی اُ فتا د نہیں
ہم کیوں ہیں پریشاں آ ج ا تنے
ا ک بیری والے پیڑ تلے
د و چا ر جو کنکر آ ن گر ے
کیو ں آ نکھھ میں آ خر چبھنے لگے؟
بیری سے کھنڈر کی ہے نسبت کیا
نا معلوم سے علم کی سرحد تک آ کر
یہ بھید کھُلا
جن لو گو ں کے گھر بیر ی کا پیڑ لگے
وہ آ نے وا لے لمحو ں سے ڈ ر تے ر ہتے ہیں
و قت سے پہلے ہی مر تے ہیں
مو ت سے پہلے مر جا نے سے ڈ ر لگتا ہے
اُ ن لو گو ں کو
جن کے گھر میں۔۔۔۔۔۔۔بیری کا اک پیڑ لگا ہو
”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“”“
[/size][/b][/color]

Re: ڈ ر لگتا ہے.....

Posted: Thu Aug 18, 2011 1:23 pm
by Nayeem Khan
:mashallah: