Page 1 of 1

سلام گزار ادبی فورم

Posted: Sat Aug 20, 2011 5:03 am
by sajhashmi
:bismillah:
:salaam2:
ul 10th litraray nashist maaroof shair Qamar zaidi ki rehaayesh gah par munaqid hui , Sadarat Sarwar Javed ,Nizamat Maqbool Zaidi nai ki jub k shehr k Maaroof shoura_e_karaam nai nazrana_e_aqidat paish kia

سلام گزار ادبی فورم

سلام گزار ادبی فورم کی ماہانہ نشستیں باقاعدگی سے جاری ہیں شہر کے معروف شعراء اس میں شرکت
کرتے اور منقبت و سلام سے حاضرین و سامعین کو نوازتے ہیں۔اسی سلسلے کی دسویں نشست معروف شاعر قمر زیدی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس کی صدارت معروف صحافی و شاعر سرورجاوید نے کی۔نظامت کا فریضہ فورم کے معتعمد مقبول زیدی نے ادا کیا جب کہ اس نشست میں شہر کے معروف شعرائے کرام نے نذرانہ ء عقیدت و سلام پیش کیا

سیدانورجاویدہاشمی،کراچی