Page 1 of 1

جہان ِ حمد کا طرحی مشاعر..Hamd

Posted: Sat Nov 19, 2011 10:09 am
by sajhashmi
:bismillah:
:subhan:
:salaam:


جہان ِ حمد کا طرحی مشاعر

اِ ذ ن ِ ر بی سے عنا یت ہو گئی
حمد کہنے کی ر یا ضت ہو گئی

جو بھٹکتے رہ گئے اُ لٹے قد م
دُور اُ ن سے سمجھو جنت ہوگئی

جب پُکا ر ا سُن لیا اللہ نے
ملتفت گو یا سما عت ہو گئی

زندگی صَرف ِ عبادت کیوں نہ ہو
بند گی سے پوری حاجت ہو گئی

ہاشمی، ِاس سے زیادہ کیا کہیں
اِ بتدا ء کی تھی نہا یت ہو گئی

سیدانورجاویدہاشمی
الیون سو ٹو،آر ایک سو بیانوے
١١ س ٢ آر ١٩٢ سرسید ٹائون
نارتھھ کراچی
[/color][/size]
:walikum: