Page 1 of 1

Mizraab Jan '12

Posted: Sun Jan 01, 2012 3:37 am
by Sarwar A. Raz
یاران اردو انجمن: تسلیمات!۔



سہ ماہی :مضراب: کا جنوری ۲۰۱۲ کا شمارہ پیش خدمت ہے۔ یہ شمارہ تمام وکمال اردو ادب و شعر کی پرستار اور اردو انجمن کی خدمت گزار و سر گرم کارکن عزیزہ زرقا مفتی کی کوششوں کا ثمرہ ہے۔ مشمولات کے انتخاب سے لے کر اس کی کتابت، تالیف اور پیش کش تک سارا کام اور محنت انھی کی لگن اور محبت کی عکاس ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ شمارہ اپ کی توقعات پر پورا اترے گا اور اسے پڑھ کر آپ خوش ہوں گے۔

آپ سے گزارش ہے کہ از راہ بندہ نوازی ہمیں اپنے تاثرات اور تجاویز سے آگاہ فرماٗئیں تاکہ ہم اپنی کوششوں کو بہتر بنا سکیں۔ شکریہ۔

آپ مضراب درج ذیل :لنک: پر دیکھ سکتے ہیں۔



http://afsananumber.mizraab.org/blog


سرور عالم راز