Page 1 of 1

گلہائے عقيدت .............................سجاد بخارى ....

Posted: Mon Jul 02, 2012 1:48 pm
by Sajjad Bukhari
تمام اراكين كو محبت بهرا سلام

ايک ادنى سى كاوش آپ سب كى خدمت ميں اس اميد
كے ساتهہ پيش كر رها هوں
کہ آپ سب حوصلہ افزائى كيساتهہ ساتهہ اپنى قيمتى آراء سے بهى نوازيں گے

اس ادنى سى كاوش ميں آپكو حمد الہى ,نعت رسول مقبول اور دعائيہ رنگ بهى ملے گا

دعا هے الله پاک اپنى بارگاه ميں قبول فرمائے.



ياد احمد ميں اگر رات بسر هو جائے
مطمئن قلب كے همراه نظر هو جائے

پهر سے ميں قرب الهى سے نوازا جاؤں
پهر مرا شهر محمد سے گذر هو جائے

حشر ميں سب كى زبانوں پہ يہى هو گى دعا
هم پہ سركار مدينہ كى نظر هو جائے

بخش دے ميرے خدا سارى خطائيں ميرى
اس سے پہلے کے زمانے كو خبر هو جائے

چهو كے نعلين ترے عرش كا جلوه ديكهے
چوم كے پاؤں ترے ذرَه گہر هو جائے

اس قدر ميرى دعاؤں ميں اثر آ جائے
هاتهہ اٹهتے هى شب غم كى سحر هو جائے

هر سو سجاد سماں جشن بہاراں سا رهے
رابطہ گنبد خضراء سے اگر هو جائے




دعاگو
سجاد بخارى


ٍSajjad Bukhari (Narowal /pak)Jaddah Ksa

Re: گلہائے عقيدت .............................سجاد بخارى ...

Posted: Tue Jul 03, 2012 3:26 am
by Tanwir Phool
:walikum:
:jazax: :subh:
Du'aaoN maiN yaad rakhi'ey

Re: گلہائے عقيدت .............................سجاد بخارى ...

Posted: Mon Jul 23, 2012 9:39 pm
by Sajjad Bukhari
محترم تنوير صاحب ذره نوازى كا بے حد ممنون هوں

:jazax:

Re: گلہائے عقيدت .............................سجاد بخارى ...

Posted: Wed Jul 25, 2012 9:27 am
by munir-armaan-nasimi
Waah.. Bohat Khoob.

Es Qadar merii DuaoN main asar Aa jaaye
Haath Uthte hi Shab-e-Gham ki Sahar Ho Jaaye

:mashallah: bohat umda o aala sher hai. Daad qobool karein.

aapka apna,

munir armaan nasimi

Re: گلہائے عقيدت .............................سجاد بخارى ...

Posted: Sat Jul 28, 2012 7:36 pm
by Sajjad Bukhari

محترم ذی وقار منیر صاحب
سلام مسنون

بے پناہ محبت اور حوصلہ افزائی پر متشکر و ممنون ھوں

اللہ تعالی آپکو ھمیشہ خوش رکھے.


سجاد بخاری