Page 1 of 1

ek guzaarish!

Posted: Mon Jan 21, 2013 4:14 am
by Sarwar A. Raz
عزیزان گرامی: آداب عرض ہے


امید ہے آپ بعافیت ہوں گے۔ جیسا کہ آپ شاید جانتے ہیں میں وقتا فوقتا اپنی چوپال (ویب سائٹ) پر نئی تخلیقات لگاتا رہتا ہوں۔اس مرتبہ بھی میں نے وہاں کے مشمولات میں تین نئی کتابوں، متعدد نئی غزلوں اور کئی نئے مضامین کا اضافہ کیا ہے۔ آپ سے استدعا ہے کہ از راہ کرم وہاں جا کر مجھ کو شکریہ کا موقع دیں۔ اگر ہو سکے تو اپنے تاثرات سے بھی مجھ کو ای میل کے ذریعہ آگاہ کرین،انتہائی نوازش ہو گی۔ نئی تخلیقات آپ کو چوپال میں :ادبی مضامین:، :غزلیات: اور کتب : کے ابواب میں ملیں گی۔ مجھ کو یقین ہے کہ آپ کی یہ کوشش بار آور ہو گی اور آپ وہاں سے مطمئن واپس آئیں گے۔ انشا اللہ۔ میری چوپال کا پتہ حسب ذیل ہے


http://www.sarwarraz.com


سرور عالم راز سرورؔ

Re: ek guzaarish!

Posted: Wed Jan 23, 2013 11:00 am
by sbashwar
:salaam2:
Urdubandhan par aapke site ka link ek arse se maujood hai. Moaqa mile banner bhi banane ka irada hai.
Kai mah se sehat saath nahin de rahi hai. Kabhi kuch kabhi kuch chal raha hai. India mein bhi ilaj karwa kar Jeddah wapas agaya houn. Zyada waqt bistar par hi guzar raha hai. Lete lete online masroofiat chal rahi hai.
Duaoon ki zarorat hai.

Re: ek guzaarish!

Posted: Thu Jan 24, 2013 2:39 am
by Tanwir Phool
:walikum:
Bhai Bashwar Sb., ALLAH TA'AALAA aap ko
jald az jald mukammal SeHHatyaabi Ataa Farmaaey :ameen:

Re: ek guzaarish!

Posted: Mon Sep 30, 2013 10:45 am
by azeezbelgaumi
Mohataram salem bhai.... Assalamualaikum ..Allah Apko mukammal shifayaabi naseeb farmaye ameen....