Page 1 of 1

خیر مقدم کے لئے حاضر ہیں سالم باشوار

Posted: Sat Jun 08, 2013 11:27 am
by aabarqi
دیدہ و دل خیر مقدم کے لئے ہیں فرشِ راہ
کہہ رہا ہے اردو بندھن آپ کو خوش آمدید
احمد علی برقی اعظمی

Re: خیر مقدم کے لئے حاضر ہیں سالم باشوار

Posted: Sun Jun 09, 2013 7:42 am
by sbashwar
بہت خوب ڈاکٹر صاحب۔
شکریہ