Page 1 of 1

راجدھانی دہلی کی عظمت ہے سب پر آشکار

Posted: Mon Jun 10, 2013 10:49 am
by aabarqi
ایک موضوعاتی نظم : راجدھانی دہلی کی عظمت ہے سب پر آشکار : احمد علی برقی اعظمی

Re: راجدھانی دہلی کی عظمت ہے سب پر آشکار

Posted: Tue Jun 11, 2013 6:41 am
by sbashwar
کچھ نے لوٹا اور کچھ اس کے لئے تھےکارساز
سات بار اُجڑا، بساہے اس کا ہر قُرب و جوار

ماشاٗاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب۔

Re: راجدھانی دہلی کی عظمت ہے سب پر آشکار

Posted: Wed Jun 12, 2013 3:11 am
by azeezbelgaumi
Dr Barqi Sahib aap ne to is meiN Delhi ki taareekh bayan kar di... subhan Allah

Re: راجدھانی دہلی کی عظمت ہے سب پر آشکار

Posted: Thu Jun 13, 2013 4:49 am
by Tanwir Phool
:salaam2:
SUBHAAN ALLAH , bahut Khoob Barqi Sb.
Is Khoob Soorat , muraSSa' , taareeKhi naZm par daad
aur dili mubaarak baad qabool keeji'ey

Re: راجدھانی دہلی کی عظمت ہے سب پر آشکار

Posted: Thu Jun 13, 2013 6:35 am
by aabarqi
محترم جناب سالم احمد باشوار صاحب، جناب عزیز بلگامی صاحب اور محترم تنویر پھول صاحب
آپ حضرات کی پذیرائی اور حوصلہ افزا تاثرات کے لئے صمیمِ قلب سے سپاسگزار ہوں
مخلص
برقی اعظمی