Page 1 of 1

TaareeKh-e-wafaat-e-Aziz Indori - Tanwir Phool

Posted: Sun Nov 02, 2014 5:48 pm
by Tanwir Phool
AzizIndori.jpg
AzizIndori.jpg (14.44 KiB) Viewed 903 times
TW-AzizIndori.gif
TW-AzizIndori.gif (14.64 KiB) Viewed 903 times

اُردو کے معروف شاعرو ادیب
عزیز اندوری انتقال کر گئے
خبر بشکریہ ندیم صدیقی
اندور، 31 اکتوبر ۔ اردو کے معروف ادیب وشاعر عزیز اندوری گزشتہ جمعرات(30 اکتوبر) کو یہاں ایک پرا ئیویٹ اسپتال میں انتقال کر گئے ۔
عزیز اندوری 1932میں پیدا ہوئے تھے۔ عزیز اندوری کے پسماندگان میں تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ انہیں سینے میں تکلیف کے سبب اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں انہوں نے آخری سانس لی ۔
ڈاکٹر اندوری نے شاعری کو رسمی موضوعات سے آزاد کیا۔ ان کی 18 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ مرحوم نے ادبی شہ پاروں کو اُردو سے ہندی میں ترجمہ کرنے پرکئی انعامات بھی حاصل کئے۔ اندور کے شعرا کا تذکرہ بھی انہی کے قلم سے کتاب کی صورت اختیار کر چکا ہے ۔ وہ اسلامیہ کالج (اندور)میں اردو پڑھاتے تھے اور 1995 میں ملازمت سے سبکدوش ہوئے تھے۔لیکن انہوں نے غریب بچوں کو اردو پڑھانا جاری رکھا۔

http://allaboutreligions.blogspot.com , http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://poetrysoup.com/biography/Tanwir_Phool , http://tanwirphool.blogspot.com
http://kufarooq10.over-blog.com/tag/india/ , http://www.quickiwiki.com/en/Tanwir_Phool
http://kufarooq10.blogspot.com/2013/12/ ... 7OOfEAa1Gp
http://forum.urdujahaan.com/viewtopic.php?f=27&t=5740
https://openlibrary.org/works/OL1568607 ... r-e-Sukhan
http://forum.urdujahaan.com/viewtopic.php?f=27&t=5739

Re: TaareeKh-e-wafaat-e-Aziz Indori - Tanwir Phool

Posted: Mon Nov 03, 2014 11:35 am
by sbashwar
:inna:

Re: TaareeKh-e-wafaat-e-Aziz Indori - Tanwir Phool

Posted: Tue Nov 11, 2014 3:26 am
by Tanwir Phool
:salaam2:
بھائی باشوار صاحب
ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھئے
طالبِ دعا : تنویر پھولؔ