Page 1 of 1

مٹ گئے ہم ترے غم میں

Posted: Wed Mar 25, 2015 10:42 am
by nizamuddin
مٹ گئے ہم ترے غم میں تو کہا لوگوں نے
یہ کوئی بات نہ تھی جاں سے گزرنے والی
(حسن اکبر کمال)

Image