Page 1 of 1

وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

Posted: Sat Mar 28, 2015 12:17 pm
by nizamuddin
وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی
دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مجھے
(پروین شاکر)

Image

Re: وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

Posted: Mon Mar 30, 2015 4:33 am
by Tanwir Phool
بہت خوب صورت
لیکن پہلا مصرعہ بحر میں نہیں ہے ، شاید اس طرح ہو

جن کے ہاتھوں میں رہی تقدیر فصل گل ، وہی
دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مجھے
والسلام ، تنویرپھول