Page 1 of 1

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں

Posted: Sat Apr 04, 2015 11:32 am
by nizamuddin
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
(فیض احمد فیض)
Image

Re: آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں

Posted: Sun Apr 05, 2015 3:46 am
by Tanwir Phool
بہت خوب صورت پیشکش ہے
داد اور مبارک باد
والسلام،تنویرپھول