صدر پاکستان کا قابل تحسین اقدام
Posted: Wed Mar 09, 2016 8:25 pm
صدرِ پاکستان کا قابل تحسین وقابلِ ستائش اقدام!
(شیخ خالد زاہد)
آج ان تمام حلقوں کیلئے اتنہائی خوشی کا دن ہے جو اردو زبان کی باقاعدہ قومی زبان تسلیم کروانے کیلئے بر سرِ پیکار ہیں۔۔۔ او آئی سی کہ پانچویں غیر معمولی اجلاس میں جو کہ اندونیشیاء کہ دارلخلافہ جکارتہ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی، پاکستان کہ صدر جناب ممنون حسین صاحب کر رہے ہیں ۔۔۔صدر صاحب نے اس بین الاقوامی فورم پر اردو زبان میں تقریر کر کہ یہ ثابت کردیا ہے کہ پاکستان اب گونگا نہیں ہے اور اسے کسی اور زبان کہ سہارے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہم ایک خوددار قوم ہیں جو اپنی قومی زبان دنیا کہ ہر کونے کونے میں لے کر جائینگے اور اس کی پہچان کروائینگے۔۔۔یہ دوسرا موقع ہے جس صدر صاحب نے بین الاقوامی فورم پر اردو زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔۔۔وہ دن دور نہیں جب آنے والے وقتوں میں ہمارے دوسرے قومی رہنما بھی اردو بولنے میں فخر محسوس کرینگے اور دنیا پر واضح کردینگے کہ پاکستان کی قومی شناخت اردو زبان ہے۔