محترم مظفر صاحب ، آداب
اللہ کے فضل سے اُن کی کھانسی دُور ہو گئی ہے لیکن سینے اور پیٹھ میں تکلیف ہے
ڈاکٹر کے کہنے کے مطابق نارمل ہونے میں ایک سال لگے گا ۔ ہمیشہ دعا میں یاد
رکھنے کی درخواست ہے ، بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ
طالبِ دعا : مسز رخسانہ تنویر