Page 1 of 1

جموں کشمیر کی درسی کتاب میں راقم الحروف کی نعت -------تنویرپھول

Posted: Tue Nov 09, 2021 1:21 pm
by Tanwir Phool

Re: جموں کشمیر کی درسی کتاب میں راقم الحروف کی نعت -------تنویرپھول

Posted: Mon Nov 22, 2021 10:31 am
by sbashwar
:salaam2:
:mashallah:
Badi mushkil se paR saka.
Sehat bohat behtar hai. Sirf aankh 80% theak hui hai. :alhamd:
Talib dua.
Salem Bashwar

Re: جموں کشمیر کی درسی کتاب میں راقم الحروف کی نعت -------تنویرپھول

Posted: Wed Nov 24, 2021 4:58 pm
by Tanwir Phool
:walikum:
بہت بہت شکریہ سالم بھائی ۔ آپ کی محبت پر دل کی گہرائیوں سے ممنون ہوں ۔ اللہ تعالیِ آپ کو جلد از جلد مکمل تندرستی عطا فرمائے اور آنکھوں کی روشنی میں اضافہ فرمائے ، آمین ثم آمین ۔ اسٹروک کے بعد میری بھی ایک آنکھ کی روشنی آدھی رہ گئی ہے مگر الحمد للہ دوسری آنکھ سے کام چل رہا ہے ۔ ظہر یا عصر کی نماز کے بعد سورۃ النباءکی تلاوت کر کے انگشت شہادت پر دم کر کے آنکھوں پرلگائیے ، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا ۔ہمیشہ اپنی خصوصی دعا میں یاد رکھئے۔ جزاک اللہ فی الدارین خیرا۔ طالب دعا و دعاگو :تنویرپھول