Page 1 of 1

بھرے بازار یوں 🥚 انڈے نہ ماریے ہم کو

Posted: Thu Sep 11, 2025 7:36 pm
by ismail ajaz

ویسے یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے میں
ایک ریسٹورنٹ میں گیا وہاں ویٹر کسٹمر آرڈر کچھ اس طرح ڈیلیور کر رہا تھا
ٹیبل 5 پر بڑے صاحب کو دودھ پتی ملائی مار کر مارو
چودھری صاحب کو ٹیبل پر چکن تندوری مارو
فلاں صاحب کو دال ماش تڑکا مار کر مارو
پیچھے والی ٹیبل پر دل کلیجی گردہ مکس مارو
خان صاحب کو ہاف فرائی 🥚 انڈہ مارو
مگر قوم کو کیا ہو گیا ہے کہ کچا 🥚 انڈہ مار رہے ہیں
ویسے یاد آیا
کسی دانش ور نے قوم سے کہا تھا کہ قومیں سڑکوں اور پلوں سے نہیں بنتیں قومیں تو
🐔 مرغی 🥚 انڈے ریلو کٹے 🐃 بھنگ چرس افیون کی پیداوار سے ترقی کرتی ہیں
پھر اس دانش ور نے خود کو پیٹرن انچیف قرار دیا
خیر بات ہو رہی تھی 🥚 مارنے کی تو بھئی 🥚 انڈہ مت ماریں 🥚 انڈہ دیں 😂 ایک بات ذہن میں رکھیں 🥚 انڈہ دینا 🐔 مرغی کا کام ہے یا اسکول میں ٹیچر کا کام ہے اور کرکٹ میں بلے باز کا مگر بلے باز انڈہ 🥚 نہیں دیتا بلکہ 🥚 ڈک 🐧 دیتی ہے مگر نام بلے باز کا لیا جاتا ہے ویسے دینے کو تو دکاندار بھی انڈے 🥚 دیتا ہے جتنے آپ کو چاہییں اتنے 🥚 انڈے دیتا ہے 😂
کتنی عجیب بات ہے دنیا 🌐 گول ہے مگر دنیا 🌐 کو ہم انڈہ 🥚 نہیں کہہ سکتے ہاں اسے بیضوی ضرور کہتے ہیں جبکہ بیضا عربی میں 🥚 انڈے کو ہی کہتے ہیں
یہ 🥚 انڈے کا فنڈہ بھی خوب ہے
😂 🥚 😂
مگر اب ہمیں تاریخ کو بدلنا ہو گا ہمیں 🥚 انڈے کے بجائے مرغی 🐔 مارنی ہو گی بکری 🐐 مارنی ہو گی کٹا 🐃 مارنا ہو گا ہاتھی 🐘 مارنا ہو گا 🐯 شیر مارنا ہو گا ہمیں 🐊 مگر مچھ مارنا ہو گا ہمیں دشمن مارنا ہو گا بجائے 🥚 انڈہ مارنے کے


سنا ہے چاہت فتح علی خان کو بھی بے تکا کان پکاؤ گانے گانے اور سنانے کی پاداش میں قوم انڈٖے 🥚 مار رہی ہے 😂

خیال مارنا ہے ماریے کوئی دشمن
بھرے بازار یوں 🥚 انڈے نہ ماریے ہم کو
خیال 😂 😂 😂 😂 😂 😂