Page 1 of 1

خیال ماضی میں جی رہے ہو مگر زمانہ

Posted: Thu Sep 11, 2025 7:57 pm
by ismail ajaz

یورپین ممالک میں مردوں کا اکال پڑ گیا ہے مطلب مردوں کی کمی ہوتی جارہی ہے دوسری طرف جاپان میں بچوں کی پیدائش میں کمی سے ملک میں بوڑھے رہ گئے ہیں نوجوانوں کی اشد ضرورت ہے آپ بھی جا کر جاپانی خاتون سے شادی کر کے اپنا گھر بسا سکتے ہیں ویسے بھی دنیا کی عمر بہت کم رہ گئی ہے انسانی آبادی کے فقدان اور ایک اچھے انسان کے فروغ کے لیے چائینہ نے بچوں کے حصول کے لیے مصنوعی کوکھ تیار کر لی ہے
😂 😂 😂 😂
اس مصنوعی کوکھ سے
آرٹیفیشل وومب اور انکیوبیٹر بےبیز تیس ہزار بچے سالانہ 🤔
چائینہ نے 🥚 انڈوں بچوں کے لیے آرٹیفیشل 🥚 انڈے بنا کر لوگوں کو حیران و پریشان کر رکھا ہے جبکہ ماڈرن دنیا انکیوبیٹر کے ذریعے ہزاروں بچے پیدا کرنے کے تجربات میں دسترس حاصل کرنے میں مصروف ہے جو کسی فیکٹری پروڈکٹس کی طرح ایک ہی شکل و صورت پر ہو سکتے ہیں یا جیسا ماڈل آپ چاہیں تیار کروائیں ناک نقشہ خدوخال آپ کی پسند آپ کی چوائس اور ان کی پہچان ویریفیکیشن کنفرمیشن کے لیے کیو آر کوڈ اور آئی پی ایڈریس سیریل نمبر وغیرہ کلاسیفیکیشن اور رجسٹریشن کے ساتھ ان کا ریکارڈز سب جملہ حقوق و تحفظات اور ترجیحات کے ساتھ محفوظ
اب وہ مثال کہ
تم جنگل کے بادشاہ ہو 🥚 انڈے دو یا بچے کی اصطلاح جنگل سے سائنسی دنیا 🌐 میں بدل کر کہی جائے گی
تم سائنسی دنیا 🌐 کے بادشاہ ہو انڈے 🥚 دو یا بچے 😂 😂 😂 😂

خیال ماضی میں جی رہے ہو مگر زمانہ
بدل کے رکھ دے گا آج کے ساتھ کل تمہارا
اسماعیل اعجاز خیال

https://www.facebook.com/share/r/174kgni5Vg/