Search found 162 matches

by nizamuddin
Wed Apr 01, 2015 11:43 am
Forum: Baat cheet
Topic: مکمل شخص کی تلاش
Replies: 0
Views: 570

مکمل شخص کی تلاش

کسی مکمل شخص کی تلاش میں زندگی صرف کرنے سے بہتر ہے کہ کسی ادھورے انسان کو اپنے پیار سے مکمل کردو۔
by nizamuddin
Wed Apr 01, 2015 11:41 am
Forum: Mazaameen
Topic: من چاہے کا پرتو
Replies: 0
Views: 256

من چاہے کا پرتو

کسی من چاہے کا پرتو کب تک یوں سامنے آتا رہتا ہے کہ جیسے وہ سامنے ہو؟ ۔۔۔۔ صرف چند برسوں کے لئے۔ پہلے بدن کا لمس ساتھ چھوڑتا ہے، پھر آواز معدوم ہوتی چلی جاتی لے اور کچھ عرصے بعد آنکھیں بھولتی ہیں، مگر مسکراہٹ بہت دیر تک ساتھ دیتی ہے لیکن ایک روز وہ بھی بجھتی ہوئی لو کی طرح تھرتھراتی ہوئی تاریک ہوجات...
by nizamuddin
Wed Apr 01, 2015 11:39 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: قتیل شفائی کا ایک شعر
Replies: 0
Views: 219

قتیل شفائی کا ایک شعر

بات دیواروں سے کرلیتے ہیں پیاروں کی جگہ
آگیا ہم کو بھی بھرے گھر میں اکیلا رہنا
(قتیل شفائی)
Image
by nizamuddin
Wed Apr 01, 2015 11:38 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی
Replies: 0
Views: 254

سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی

سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی اک لحظہ بہے آنسو، اک لحظہ ہنسی آئی سیکھے ہیں نئے دل نے اندازِ شکیبائی اس موسمِ گل ہی سے بہکے نہیں دیوانے ساتھ ابرِ بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی ہر دردِ محبت سے الجھا ہے غمِ ہستی کیا کیا ہمیں یاد آیا، جب یاد تری آئی چرکے وہ دیئے دل ک...
by nizamuddin
Wed Apr 01, 2015 11:37 am
Forum: Hamd aur Naat e Rasool
Topic: Taiba ki zameeN raushan hai - Tanwir Phool
Replies: 2
Views: 577

Re: Taiba ki zameeN raushan hai - Tanwir Phool

سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔ لاجواب
by nizamuddin
Tue Mar 31, 2015 12:08 pm
Forum: Tanz o Mazaah
Topic: سگریٹ
Replies: 0
Views: 815

سگریٹ

ارے یار! سگریٹ بھی کیا چیز ہے۔ جس نے بھی اسے ایجاد کیا‘ حد کر دی۔ کیسا ایک ننھا سا رفیق زندگی کا آپ کے تنہا لمحوں میں کسی دوسرے کے موجود ہونے کا احساس دلاتا رہتا ہے اور اس کے دم سے آپ کبھی اکیلا محسوس نہیں کرتے‘ بلکہ وہ خود زندگی ہے جس کا ایک کنارہ زندگی ہی کی طرح دھیرے دھیرے سلگتا اور دوسرا موت کے...
by nizamuddin
Tue Mar 31, 2015 12:07 pm
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: حبیب جالب کا ایک شعر
Replies: 0
Views: 241

حبیب جالب کا ایک شعر

بک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سرِ بازار
ہم یوسف کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں
(حبیب جالب)

Image
by nizamuddin
Tue Mar 31, 2015 12:06 pm
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: کبھی کتابوں میں پھول رکھنا
Replies: 0
Views: 258

کبھی کتابوں میں پھول رکھنا

کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا وہ چاند چہرے وہ بہکی باتیں، سلگتے دن تھے، سلگتی راتیں وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پر محبتوں کے پیام لکھنا گلاب چہروں سے دل لگانا، وہ چپکے چپکے نظر ملانا وہ آرزوؤں کے خواب بننا، وہ قصۂ ناتمام لکھنا مرے ...
by nizamuddin
Sat Mar 28, 2015 12:19 pm
Forum: Baat cheet
Topic: اندھیرے کی قسم
Replies: 1
Views: 642

اندھیرے کی قسم

اندھیرے کی سب سے بھیانک قسم منفی سوچ ہوتی ہے جو امید کے ہر چراغ کو گل کردیتی ہے۔
by nizamuddin
Sat Mar 28, 2015 12:17 pm
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی
Replies: 1
Views: 286

وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی
دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مجھے
(پروین شاکر)

Image
by nizamuddin
Sat Mar 28, 2015 12:16 pm
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: اے چاند یہاں نہ نکلا کر
Replies: 0
Views: 224

اے چاند یہاں نہ نکلا کر

بے نام سے سپنے دکھلا کر اے دل ہر جا نہ پھسلا کر یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں ہاں کہنے کو وہ خادم ہیں یہاں الٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر یہاں راقم سارے لکھتے ہیں قوانین یہاں نہ ٹکتے ہیں ہیں یہاں...
by nizamuddin
Sat Mar 28, 2015 12:14 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: Qaumi zabaaN hai apni Urdu - Tanwir Phool
Replies: 2
Views: 322

Re: Qaumi zabaaN hai apni Urdu - Tanwir Phool

اردو کو تم نافذ کردو، کرلو تھوڑی ہمت
گھل مل کر تم بات کرو تو بڑھتی جائے الفت
بہت خوب جناب ۔۔۔۔۔۔ واہ
by nizamuddin
Fri Mar 27, 2015 11:13 am
Forum: Tanz o Mazaah
Topic: گدھا
Replies: 0
Views: 829

گدھا

مجھے گدھے پر رشک آتا ہے۔ اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار کرکے اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے ہر مشکل کام اور ذمہ داری سے محفوظ کرلیا ہے۔ اب وہ بڑی سے بڑی چالاکی کرے تو بھی آپ اسے حماقت پر محمول کرکے ہنس دیں گے اور پیار سے کہیں گے ، گدھا ہے گدھا۔ چونکہ آپ اسے خالص بے وقوف تسلیم کر چکے ہیں اور حما...
by nizamuddin
Fri Mar 27, 2015 11:11 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: یہ زندگی کا دشت
Replies: 0
Views: 266

یہ زندگی کا دشت

یہ زندگی کا دشت، یہ محرومیوں کی آنچ
بیٹھوں کہاں کہ سایۂ دیوار بھی نہیں
(رفعت سروش)

Image
by nizamuddin
Fri Mar 27, 2015 11:10 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
Replies: 0
Views: 237

خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا

خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا دل لے کے مفت کہتے ہیں کہ کام کا نہیں الٹی شکایتیں ہوئیں، احسان تو گیا دیکھا ہے بت کدے میں جو اے شیخ، کچھ نہ پوچھ ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان تو گیا افشائے راز عشق میں گو ذلتیں ہوئیں لیکن اسے جتا تو دیا، جان تو گیا گو نامہ بر سے خوش نہ...