Search found 142 matches

by sfaseehrabbani
Sun Jun 09, 2013 1:30 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
Replies: 13
Views: 1337

Re: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا

:bismillah: :salaam2: بہت خوب صورت کلام ہے: کبھی چراغ جلانے کی میں نے بات جو کی تو میری ضد میں ہواؤں کا اہتمام ہوا واہ۔۔۔۔۔ اِس شعرمیں تو طنز کی بڑی تیز کاٹ ہے۔ ہے کس کو کتنی محبت، ہے کس میں کتنا خلوص کھلے گا پھر جو کبھی دوستوں سے کام ہوا ڈھیروں داد حاضر ہے۔ :subh: محترم عزیز بلگامی صاحب السلام علی...
by sfaseehrabbani
Sun Jun 09, 2013 10:28 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
Replies: 13
Views: 1337

Re: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا

محترم شاہین فصیح ربانی صاحب السلام علیکم کبھی چراغ جلانے کی میں نے بات جو کی تو میری ضد میں ہواؤں کا اہتمام ہوا بہت خوب۔ داد پیش ہے۔ مخلص سالم باشوار [/color] محترم سالم باشوار صاحب و علیکم السلام آپ کی اس عنایت پر بہت شکرگزار ہوں۔ ہر پل شاداں و فرحاں رہیے۔ مخلص شاہین فصیح ربانی [/color][/font][/si...
by sfaseehrabbani
Sat Jun 08, 2013 10:31 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
Replies: 13
Views: 1337

کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا

طرحی غزل شبِ فراق میں یہ لطف مجھ پہ عام ہوا کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا یہ زندگی تو کبھی اتنی مہربان نہ تھی ’’ بدن تھکا بھی نہیں اور سفر تمام ہوا ‘‘ کبھی چراغ جلانے کی میں نے بات جو کی تو میری ضد میں ہواؤں کا اہتمام ہوا میں اپنے چہرے پہ سچ لے کے سامنے آیا مگر یہ تمغۂ حق آئنے کے نام ہوا محبتوں ک...
by sfaseehrabbani
Sat Jan 12, 2013 5:19 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - اس کے دل میں چاہت کے بام و در بناتے ہیں
Replies: 3
Views: 369

غزل - اس کے دل میں چاہت کے بام و در بناتے ہیں

السلام علیکم
ایک غزل پیشِ خدمت ہے، امید آپ اپنی گرانقدر آراء سے نوازیں گے
by sfaseehrabbani
Fri May 04, 2012 1:08 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی
Replies: 8
Views: 961

Re: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی

najeeb wrote:takheer se meri daad pesh hai.
محترم نجیب صاحب
السلام علیکم
اس نوازش پر میرا فوری شکریہ قبول کیجیے۔
ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/color][/size]
by sfaseehrabbani
Wed May 02, 2012 5:44 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی
Replies: 8
Views: 961

Re: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی

محترم شاہین فصیح ربانی صاحب السلام علیکم ایسے عالم میں اسے کون کہے پروانہ آگ سے خوفزدۃ، شمع کا شیدائی بھی میری داد اور مباکباد قبول فرمائیں۔ مخلص سالم باشوار محترم سالم باشوار صاحب وعلیکم السلام آپ کی اس نوازش پر تہِ دل سے شکرگزار ہوں آپ کا۔ ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔ مخلص شاہین فصیح ربانی [/color][/fon...
by sfaseehrabbani
Wed May 02, 2012 5:41 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: Keyaa bayaaN kar sake koi tiri zebaa'ee kaa
Replies: 3
Views: 287

Re: Keyaa bayaaN kar sake koi tiri zebaa'ee kaa

محترم تنویر پھول صاحب
السلام علیکم

بہت خوب، بہت عمدہ غزل پیش کی ہے آپ نے۔
بہت سی داد پیش ہے، قبول کیجیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
by sfaseehrabbani
Wed May 02, 2012 5:35 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: Ghazal Khamoshee
Replies: 5
Views: 719

Re: Ghazal Khamoshee

محترم سید انور جاوید ہاشمی صاحب
السلام علیکم

فا قہ زدہ لوگوں کے حال کہاں سب پر کھُلتے
کس نے سُنی جا کر خالی برتن کی خاموشی

بہت خوب۔ بہت اچھی غزل ہے
بہت سی داد پیش ہے، قبول کیجیے

مخلص
شاہین فصیح ربانی
by sfaseehrabbani
Wed May 02, 2012 5:25 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: lut^f kee unse iltajaa or ham
Replies: 7
Views: 1003

Re: lut^f kee unse iltajaa or ham

محترم خورشید الحسن نیر صاحب
السلام علیکم

بہت خوب, بہت ابھی غزل ہے
داد قبول کیجیے۔

مخلص
شاہین فسیح ربانی
[/color][/size]
by sfaseehrabbani
Fri Apr 27, 2012 3:42 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی
Replies: 8
Views: 961

Re: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی

Tanwir Phool wrote:SUBHAAN ALLAH , bahut Khoob
Is dil kash Ghazal par daad aur dili
mubaarak baad qabool keeji'ey
محترم تنویر پھول صاحب
السلام علیکم
آپ کے یہ کلماتِ داد و تحسین میری حوصلہ افزائی کا باعث ہیں
میں ان کے لیے آپ کا بہت شکرگزار ہوں
ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
by sfaseehrabbani
Thu Apr 26, 2012 6:30 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی
Replies: 8
Views: 961

Re: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی

Nayeem Khan wrote:Bohat khoob. Ghazal bohat khoob kahi.
Daad pesh hai.
محترم نعیم خان صاحب
السلام علیکم
آپ کا بہت شکریہ کہ میری اس غزل کو آپ نے سراہا،
ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
by sfaseehrabbani
Thu Apr 26, 2012 10:30 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی
Replies: 8
Views: 961

غزل ۔ راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھی

ایک طرحی غزل آپ معزز احباب کی خدمت میں پیش ہے
امید ہے کہ آپ اپنی گرانقدر آراء سے نوازیں گے۔
by sfaseehrabbani
Thu Feb 16, 2012 5:08 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ زیست میں ہو کوئی ترتیب ضروری تو نہیں
Replies: 2
Views: 274

Re: غزل ۔ زیست میں ہو کوئی ترتیب ضروری تو نہیں

sbashwar wrote:iss ghazal meri daad qubool farmayega.
:salaam2:
آپ کا بہت شکریہ محترم سالم باشوار صاحب
ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
[/color][/font][/size][/b]
by sfaseehrabbani
Tue Feb 14, 2012 9:29 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ زیست میں ہو کوئی ترتیب ضروری تو نہیں
Replies: 2
Views: 274

غزل ۔ زیست میں ہو کوئی ترتیب ضروری تو نہیں

ایک غزل آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
by sfaseehrabbani
Thu Nov 24, 2011 9:05 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ جنت کا مہمان بنایا جائے گا
Replies: 0
Views: 292

غزل ۔ جنت کا مہمان بنایا جائے گا

ایک غزل کے ساتھ آپ معزز احباب کی محفل میں حاضر ہوں
امید ہے کہ آپ اپنے تاثرات سے نوازیں گے۔
[/font][/size][/b]