[align=center]Yaaraan-e-meHfil-e-urdubandhan aadaab-o-tasleemaat! :rose
GuZarish# 34 mah-e-November 07 ke liye kuliyaat-e-SaaGhar SadeeQi se miSra'-e-t^arH pesh-e-khidmat hai.
~~~~"yeh kis ummeed par ghar ko bayabaaN kar liya maiN neY"~~~~
Sadr-e-mushaae'irah: janaab Abdullah Nazir SaaHib.
mehmaan-e-khuSuSee: moHtarmah ReHaanah AHmad JanaN SaaHibah.
beHer: beHer-e-hiZaj mucammin saalim.
afaae'il: mu faa ee' lun.....mu faa ee' lun......mu faa ee' lun.....mu faa ee' lun
=1222...........1222..........1222..........1222
=slll..............slll...............slll.............slll
=//0/0/0.........//0/0/0.........//0/0/0.........//0/0/0
Quwaafi: bayabaaN, GulistaaN, GurezaaN, musalmaaN, pareshaaN, waGhaerah.
radeef: kar liya maiN neY.
Ummeed hai marqoomah-e-baala miSra' par sabhee dost t^aba' aaZmaa kar mamnoon farmaeeN ge.
Wassalam!
mutamannee-e-shirkat!
intez^aamiyah Urdubandhan
[/align]
t^arHee miSra' GuZarish#34 pesh-e-khidmat hai.
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 1258
- Joined: Sun Feb 12, 2006 1:40 pm
- Location: London, England
- Contact:
t^arHee miSra' GuZarish#34 pesh-e-khidmat hai.
Last edited by Muzaffar Ahmad Muzaffar on Sun Dec 02, 2007 1:19 am, edited 2 times in total.
[align=right]
مظفر بھائی
آج طبیعت کچھ بہتر تھی اورکچھ لکھنےکو بھی دل چاہ رہا تھا
سوچا کہ گئے مہینے بھی اردو بندھن کے لیے کچھ نہ لکھ سکی
تو کیوں نہ اس بار پہلے اردو بندھن کے مشاعرے کے لیے ھی کچھ لکھنے کی کوشش کروں ،مصرعِ طرح دیکھنے آئی تو ۔۔۔۔
اب مین کیا کہوں ،سوائے اس کے کہ یہ ذرہ نوازی ہے آپ کی،
میں واقعی اس منصب کی اہل نہیں،صرف خلوص ہے آپ کا ۔
تہہ-دل سے ممنون ہوں،ااور دعا کرتی ہوں کہ رب العزت آپ کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین۔اور یہ محفلیں جن کی روحِ رواں ہیں آپ اور آپ کے دم سے قائم و دائم ہیں طویل مدت تک ایسے ہے شاد و آباد رہیں کہ بقا تو صرف اور صرف اسی ذات ِ عظیم کا حصہ ہے جس کے ہاتھ میں سبھی خزانے ہیں ،وہ جس سے چاہے واپس لے لے اور جس کو چاہے عطا کر دے اُس کی نظر کرم سب پر بنی رہے آمین ثم آمین اس ذرہ نوازی کے لیے تہہَ دل سے ممنون و
مشکور ہوں۔