غزل : اللہ کرے تجھکو تو ھوجائے حسیں اور
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
غزل : اللہ کرے تجھکو تو ھوجائے حسیں اور
غزل : اللہ کرے تجھکو تو ھوجائے حسیں اور
- Attachments
-
- ghazal-aur.gif (27.65 KiB) Viewed 138 times
http://www.drbarqiazmi.com
- ismail ajaz
- -
- Posts: 436
- Joined: Tue Jan 13, 2009 12:09 pm
Re: غزل : اللہ کرے تجھکو تو ھوجائے حسیں اور
janaab Dr.SaHabaabarqi wrote:غزل : اللہ کرے تجھکو تو ھوجائے حسیں اور
salaam qubool farmaa'iye
ek dilkash dilnasheen khush zameen mahjabeen o naazneen beHad Haseen Ghazal par bhar poor daad qubool farmaa'iye
muKhliS
Ismail ajaz khayaal
محبّتوں سے محبّت سمیٹنے والا
خیالؔ آپ کی محفل میں آج پھر آیا
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Ismail Ajaz Khayaal
(خیال)
-
- -
- Posts: 518
- Joined: Sat Jan 01, 2005 3:18 pm
- Location: Fort Worth, Texas
- Contact:
Re: غزل : اللہ کرے تجھکو تو ھوجائے حسیں اور
مکرم بندہ جناب برقی صاحب: آداب عرض ہے
آپ کی یہ غزل بھی آپ کی دیگر غزلوں کی طرح دلپذیر ہے او رساتھ ہی اس میں نظم کا رنگ بھی بہت نمایا ں ہے۔ یہ آپ کی غزلوں کی خصوصیت ہے کہ سب ہی مسلسل یا نظم نما ہوتی ہیں۔ زبان و بیان پر جیسی آپ کی گرفت ہے وہ کلام سے ظاہر ہے۔ داد قبول کیجئے۔ اور ہاں بھاِئی اپنا کلام رومن میں بھی لگا دیا کریں تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔ شکریہ
سرور عالم راز سرور

yooN aur bohat a'ib haiN :Sarwar: meN wa-lekin
kambaKht muHabbat meN to yaktaa nazar aayaa
Sarwar A. Raz :Sarwar:
kambaKht muHabbat meN to yaktaa nazar aayaa
Sarwar A. Raz :Sarwar: