غزل: ہیں ہزار داستانیں مری داستاں کے پیچھے

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
User avatar
aabarqi
-
-
Posts: 596
Joined: Tue Oct 07, 2008 11:09 am
Location: New Delhi
Contact:

غزل: ہیں ہزار داستانیں مری داستاں کے پیچھے

Post by aabarqi »

غزل: ہیں ہزار داستانیں مری داستاں کے پیچھے
Attachments
ghazal-peechhe.GIF
ghazal-peechhe.GIF (98.44 KiB) Viewed 286 times
http://www.drbarqiazmi.com
Sarwar A. Raz
-
-
Posts: 518
Joined: Sat Jan 01, 2005 3:18 pm
Location: Fort Worth, Texas
Contact:

Re: غزل: ہیں ہزار داستانیں مری داستاں کے پیچھے

Post by Sarwar A. Raz »

aabarqi wrote:غزل: ہیں ہزار داستانیں مری داستاں کے پیچھے
مکرمی برقی صاحب: سلام شوق!
غزل نظر نواز ہوئی اور ہمیشہ کی طرح دل خوش کر گئی۔ میری داد حاضر ہے۔ مطلع پڑھ کر یہ سوال ذہن میں پیدا ہوا کہ :
ہے حریف میرا ہر دم مرے کارواں کے پیچھے
ہے نگاہ ااس کی پیہم مرے آشیاں کے بیچھے
میں :کاروااں اور :آشیاں: کی کیا مناسبت ہے ؟ یقیناً آپ کے ذہن رسا میں کوئی خیال کار فرما ہو گا۔ اگر اسے واضح فرما دیں تو بہت عنایت ہو گی۔ شکریہ۔ یہ چند حروف از راہ تنقید نہیں ہیں بلکہ اپنی ادبی تشنگی بجھانا مقصود ہے۔ امید ہے کہ اسی تناظر میں میری تحریر کو دیکھیں گے۔ شکریہ۔
سرور عالم راز سرور
yooN aur bohat a'ib haiN :Sarwar: meN wa-lekin
kambaKht muHabbat meN to yaktaa nazar aayaa

Sarwar A. Raz :Sarwar:
User avatar
azeezbelgaumi
-
-
Posts: 420
Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
Location: BANGALORE INDIA
Contact:

Re: غزل: ہیں ہزار داستانیں مری داستاں کے پیچھے

Post by azeezbelgaumi »

محترم ڈاکٹر برقی صاحب سلام مسنون
غزل نظر نواز ہوئی۔مقطع میں ہاتھ دھو کر پیچھے پڑنے کے محاورے کو آپ نے خوب نبھایا ہے۔لیکن غزل روایاتِ برقی کے شانہ بہ شانہ نہیں چلتی۔ مثلا ً شعروں کی تعداد کم ہے۔ ڈاکٹر برقی صاحب کی غزلوں کو پڑھ کر طبیعت کی جو سیری ہوا کرتی ہے وہ مفقود ہے۔ مرغ ِ تخیل نے پرواز میں کوتاہی دکھائی ہے۔امید کہ دل کھول کر لکھیں گے
عزیز بلگامی
[/size]
User avatar
munir-armaan-nasimi
-
-
Posts: 460
Joined: Sat Feb 04, 2006 8:21 am
Location: INDIA
Contact:

Re: غزل: ہیں ہزار داستانیں مری داستاں کے پیچھے

Post by munir-armaan-nasimi »

Mohtaram Dr. Barqi Saheb... Salaam o Rehmat..!!

Masha'Allah Ghazal to badi 'Dilkush' hai magar main bhi Matla' padh kar sochne laga keh jab aap "KarvaaN" ke peeche keh rahe hain to phir........ "AashiyaaN" kahaaN se aa gaya?

Theek waise hi mujhe yeh misra bhi kuch samajh main nahin aaya keh.......

"Kabhi MehmaaN ke peeche, Kabhi MezbaaN ke peeche"

Ummeed hai aap meri naa-samjhee ko muaff kar denge.

Aapka apna,

Munir Armaan Nasimi
Post Reply