محترم آداب
طرحی غزل میں پہلی بار ایک ناچیز سی کاوش کے ساتھ حاضر ہوں۔امید ہے قبول فرمائیں گے۔رائے کا منتظر ۔حسن آتش چاپدانوی
طرحی غزل ۵۲
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
طرحی غزل ۵۲
- Attachments
-
- Mere Liye.gif (19.6 KiB) Viewed 2581 times
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: طرحی غزل ۵۲
مطلع کو یوں پڑھیں
اپنے دامن میں لئے صبح و مسا میرے لئے
ہے اذیّت کا وہی اک سلسلہ میرے لئے
اپنے دامن میں لئے صبح و مسا میرے لئے
ہے اذیّت کا وہی اک سلسلہ میرے لئے
- azeezbelgaumi
- -
- Posts: 420
- Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
- Location: BANGALORE INDIA
- Contact:
Re: طرحی غزل ۵۲
محترم سالم بھائی
سلام مسنون
حسن آتش صاحب چاپدانوی نے بہت عمدہ غزل کہی ہے۔مبارکباد پیش کرتا ہوں۔"یادوں کی دہلیز"کے بجائے"یاد کی دہلیز"کا استعمال مصرعے کی بندش کوچست بنا دے گا۔یہ شعر غزل کی جان ہے۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
خاکسار
عزیز بلگامی

جناب حسن آتش چاپدانوی صاحب
السلام علیکم
اردو بندھن کے فورم پر آپ کی تشریف آوری ھمارے لئے باعثِ افتخار ہے۔اس بزم میں ہم آپ کا صمیمِ قلب سے استقبال کرتے ہیں۔مصرعہ طرح پر آپ کا پُر مغز اور فکر انگیز کلام نظر نواز ہوا جو آپ کی بالغ نظری اور شعور فکر و فن کا غماز ہے آپ کا حُسنِ زبان و بیان بے اختیار دامن دل کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔اس کامیاب کاوش پر خاکسار کی پرخلوص داد و تحسین اور مبارکباد قبول فرمائیں
میرے خیال اگر شعر نمبر ۴ کا مصرعہ اولیٰ یوں لکھا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ میری رائے سے متفق ہوں۔
دید کی خواہش ہوئی تو ہو گئی اُن کی شبیہہ
یادوں کی دہلیز پر جلوہ نما میرے لئے۔
مخلص
احمد علی برقی اعظمی

http://www.drbarqiazmi.com
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: طرحی غزل ۵۲
عزیزبلگامی اور احمد علی برقی اعظمی صاحبان آداب
آپ دونوں میرے محترم ہیں آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔میں مصرع میں بن گئی کو ہو گئی اور یادوں کو یاد کرلیتا ہوں۔امید ہے آپ کی رہنمائی مجھے یوں ہی حاصل ہوتی رہے گی۔
آپ کا ۔حسن آتش چاپدانوی

- Posts: 1258
- Joined: Sun Feb 12, 2006 1:40 pm
- Location: London, England
- Contact:
Re: طرحی غزل ۵۲
moHtaram Hasan Aatish SaaHib aadaab!
MoHtaram A'zeez Belgaumi SaaHib aor Adab nawaaz shakhSiyat janaab Ahmad Ali Barqi SaaHib ne baRe khubSurat alfaaz^ meN kalam par apnee raae'Y se nawaaza hai, ab is ke ba'd kehne ko kuch naheeN bachtaa, so meree jaanib se mubarak baad qubool keejiye, aor deegar mushaae'irooN meN bhee shirkat farma kar apne kalam se nawaziye ga. shukriyah!
wassalam
Muzaffar AHmad Muzaffar
MoHtaram A'zeez Belgaumi SaaHib aor Adab nawaaz shakhSiyat janaab Ahmad Ali Barqi SaaHib ne baRe khubSurat alfaaz^ meN kalam par apnee raae'Y se nawaaza hai, ab is ke ba'd kehne ko kuch naheeN bachtaa, so meree jaanib se mubarak baad qubool keejiye, aor deegar mushaae'irooN meN bhee shirkat farma kar apne kalam se nawaziye ga. shukriyah!
wassalam
Muzaffar AHmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: طرحی غزل ۵۲
جناب مظفر احمد مظفر صاحب آداب
کوشش تو بہر حال ہوگی۔شرط ہے مجھے خبر ہونے کی۔

- Posts: 96
- Joined: Thu Mar 20, 2008 8:23 am
Re: طرحی غزل ۵۲
muHtaram Hasan Aatish Sb
salaam a'laikum
aap kee Ghazal kaa andaaz bahut Khoob hai. aik achhee Ghazal peh daad or mubaarak baad pesh hai qubool farmaae,N
muKhliS
Khurshidul Hasan Naiyer