السلام و علیکم ناظرین اردو بندھن
سیدانورجاویدہاشمی،کراچی اتوار ۲۵ اپریل ۲۰۱۰ء
تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
- Attachments
-
- a ghazal nahin jaate.gif (5.83 KiB) Viewed 487 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
تم ایسے دانا بھی اس راہ سے گزنے لگے!
اب اُس گلی میں تو نادان بھی نہیں جاتے
بہت خوب۔ میری داد اور مبارکباد قبول فرمائں۔
اب اُس گلی میں تو نادان بھی نہیں جاتے
بہت خوب۔ میری داد اور مبارکباد قبول فرمائں۔
سالم احمد باشوار
-
- -
- Posts: 15
- Joined: Wed Apr 08, 2009 3:11 pm
- Contact:
Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
aik achchi ghazal inaayat karne ke liye daad qubool farmayen
mukhlis
nasir burney
mukhlis
nasir burney
-
- -
- Posts: 338
- Joined: Thu Dec 16, 2004 7:54 pm
Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
tum aise daana bhi us raah se guzerne lagae?
ab uss galee maiN tau naadan bhi nahiN jaate
bohat khoob
ab uss galee maiN tau naadan bhi nahiN jaate
bohat khoob
live and let live
Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
جناب سالم احمد باشوار، عزیزم ناصر برنی،طاہرہ مسعود صاحبہ اور دیگر ناظرین
آپ لوگوں کا حسن نظر اور اعلا ادبی ذوق ہماری غزل کے باب میں نظر آیا بہت شکریہ
حوصلہ افزائی کرتے رہیں تازہ غزل بھی دیکھیے جو ہماری بیٹی فائزہ انور ہاشمی نے سجائی ہے
سیدانورجاویدہاشمی کراچی
آپ لوگوں کا حسن نظر اور اعلا ادبی ذوق ہماری غزل کے باب میں نظر آیا بہت شکریہ
حوصلہ افزائی کرتے رہیں تازہ غزل بھی دیکھیے جو ہماری بیٹی فائزہ انور ہاشمی نے سجائی ہے
سیدانورجاویدہاشمی کراچی
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
بہت خوب ہاشمی صاحب
ایک عمدہ کاوش پر مبارک باد قبول کریں
حسن آتش
ایک عمدہ کاوش پر مبارک باد قبول کریں
حسن آتش