اللہ تعالیٰ کا نظام ہے کہ ایک در بند ہوتا ہے تو وہ دوسرا دروازہ کھول دیتا ہے. گزشتہ چار پانچ روز سے شدید کھانسی وغیرہ کی وجہ سے کسی کام کے لئے جم کر بیٹھنا ممکن نہیں ہورہا. مگر کل رات اسی عالم میں دو غزلیں ہوگئیں. ان میں دوسری غزل نذر احباب ہے.
محمد طارق غازی
آٹوا ،کنیڈا * ہفتہ 27 فرو2ری 2010