کراچی پریس کلب کی تقریب

tamaam ahem taqreebaat.
Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

کراچی پریس کلب کی تقریب

Post by sajhashmi »

کراچی پریس کلب میں معروف صحافی بزنس ریکارڈ کے واحد بشیر،سکریٹری انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان کراچی کے ساتھ ایک شام
رپورٹ سید انورجاویدہاشمی کراچی
[/color][/color][/color]
Attachments
kpc sham whdbshr.gif
kpc sham whdbshr.gif (34.18 KiB) Viewed 484 times
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Re: کراچی پریس کلب کی تقریب

Post by sajhashmi »

Viewers/urdu bandhan be informed that:
KARACHI PRESS CLUB LITERARY COMMITTE IS HOLDING A SESSION,AN EVENING WITH PROMINENT POET,WRITER,RESEARCHER AND FREE LANCER SYED ANWER JAWAID HASHMI AT KPC PREMISES ON 12TH JULY 2010 @ 6-00 p.m wherein the authentic writers and intellectuals would like to express their views on the personality and poetry of Mr.hashmi.This is notified by the Chairperson KPC Literary Committee,a well known fiction writer Zabe Azkaar Hussain today,2nd July 2010.
:-)
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

بہ اعزاز سیدانورجاویدہاشمی کراچی پریس کلب ادبی کمیٹی کی تقری

Post by sajhashmi »

بارہ ۱۲ جولائی کی شام کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی نے معروف اردو شاعر،نقاد،محقق،مترجم سہ ماہی کتابی سلسلے تذکرہ کے شریک مدیر سید انورجاویدہاشمی کے اعزاز میں ادبی تقریب کا اہتمام کیا جس کی صدارت سہ ماہی اجراء کے مدیر اور شاعر و دانشور احسن سلیم نے کی نظامت موسی ا کلیم کے ذمے تھی۔تقریب کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین ادبی کمیٹی نے مہمانوں اور حاضرین کا خیرمقدم کیا اور مختصر تعارف بھی کروایا۔محمود مغل نے اپنا مختصر اظہاریہ پیش کیا۔قمر افضل قمر نے تفصیل سے سیدانورجاویدہاشمی کی شخصیت و فن پر اظہار خیال کرتے ہوءے اپنا مضمون گوش گذار کیا۔انھوں نے کہا کہ" سیدانورجاویدہاشمی کے مطالعے اور حال کے مشاھدے سےتو میں بہ خوبی واقف ہوں لیکن زندگی کے کسی نظام فکر اور تصور کی تشکیل میری کم علمی کا سبب ہے یا شاید قبل ازوقت ہے۔لیکن اب وہ وقت قریب آیا ہی چاہتا ہے کہ ان سے کسی بھی لمحے کوءی معجزہ رونما ہوسکتا ہے وہ پرانی روایت سے جڑے ہوئے ضرور ہیں لیکن اکثر و بیشتر جدیدیت کی بھی گہری چھاپ لگاجاتے ہیں جس سے ان کے موجودہ عہد میں شعور کے ساتح جینے کا احساس جاگزیں ہوتا دکھائی تیا ہے"۔
Attachments
ajh sham kpc.gif
ajh sham kpc.gif (22.51 KiB) Viewed 455 times
Post Reply