جناب عالم خورشید پٹنہ ،بہار کی ایک خوب صورت غزل اور نظم

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

جناب عالم خورشید پٹنہ ،بہار کی ایک خوب صورت غزل اور نظم

Post by sajhashmi »

ناظرین اردو بندھن کی خدمت میں سیدانورجاویدہاشمی کا آداب
خورشید عالم صاحب محض غزل ہی کے شاعر نہیں آپ نظمیں بھی خوب کہتے ہیں
ان کی ایک نظم بدلتا ہوا منظر آپ کی بصیرتوں و بصارتوں کی نذر کی جارہی ہے
Attachments
39106_137573902940502_100000636807354_239034_7291385_n.jpg
39106_137573902940502_100000636807354_239034_7291385_n.jpg (40.35 KiB) Viewed 144 times
alam badla houa manzer.gif
alam badla houa manzer.gif (9.75 KiB) Viewed 144 times
User avatar
aabarqi
-
-
Posts: 596
Joined: Tue Oct 07, 2008 11:09 am
Location: New Delhi
Contact:

Re: جناب عالم خورشید پٹنہ ،بہار کی ایک خوب صورت غزل اور ن

Post by aabarqi »

ayaaN hai soz e duroon is ghazal se Alam ka
Na dete daad e sukhan un ko hum to kya karte

AyaaN hai sare zamane pe apna haal e zubooN
Woh goonga bahra hai kya us se ilteja karte
...
Ghazal hai aap ki Alam zameer ki aawaaz
Jo be zameer haiN kya apna haq ada karte
Azeeazam Alam Khursheed
Asri hissiyat ki tarjumaan aap ki yeh fikr angez ghazal aur uska sauri aur manavi husn tauseef se bala tar hai.Allah kare zor e qalam aur ziyadah.Meri pur khuloos daad o tahseen qubool farmayeiN

Ahmad Ali Barqi Azmi
http://www.drbarqiazmi.com
Alam Khursheed
-
-
Posts: 4
Joined: Sun Jul 25, 2010 2:43 am
Contact:

Re: جناب عالم خورشید پٹنہ ،بہار کی ایک خوب صورت غزل اور ن

Post by Alam Khursheed »

اردو بندھن ویب سائٹ کافی خوبصورت اور اہم لگا. مجھے بے حد خوشی ہوئی . آپ لوگ جس خلوص اور لگن سے اردو کی خدمت کر رہے ہیں وہ لائق ستائش ہے. اللہ آپ لوگوں کا حوصلہ بلند رکھے اور آپ لوگوں کے تمام خواب کو تعبیر بخشے
اپنی غزل اور نظم کی پوسٹنگ کے لئے میں خصوصی طور پر جناب انور جاوید ہاشمی صاحب کا ممنون ہوں
میری غزل کے آخری شعر (مقطع سے پہلے والے شعر میں) ٹائپنگ ایک غلطی ہو گئی ہے
اردو بندھن کے قارین براہ کرم اس شعر کو یوں پڑھیں
نمک چھڑکنے ہی اے تھے سارے چارہ گر
ہم اپنے زخم چھپاتے نہیں تو کیا کرتے

میری نظم کا ایک مصرعہ بھی پہلے کالم سے دوسرے کالم میں فیڈ ہو گیا ہے
جو اس طرح ہے

مرے سامنے
جھیل کی گہری خاموشی پھیلی ہوئی ہے
بہت دور تک
نیلے پانی میں کوئی بھی ہلچل نہیں ہے
........
........
ابھی تو فقط
ذہن میں اک ہیولا بنا تھا
کہ منظر اچانک بدل سا گیا ہے
.............

مخلص
عالم خورشید
User avatar
aabarqi
-
-
Posts: 596
Joined: Tue Oct 07, 2008 11:09 am
Location: New Delhi
Contact:

Re: جناب عالم خورشید پٹنہ ،بہار کی ایک خوب صورت غزل اور ن

Post by aabarqi »

جناب عالم خورشید پٹنہ ،بہار کی ایک خوب صورت غزل
Attachments
alam-khursheed.jpg
alam-khursheed.jpg (125.51 KiB) Viewed 132 times
http://www.drbarqiazmi.com
Post Reply