غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Post by sfaseehrabbani »

اپنے مجموعہ کلام "اگلے پَل کی طرف" سے ایک منتخب غزل آپ احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر کر رہا ہوں۔ امید ہو کہ آپ اپنی گراں قدر آرا سے میری حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔
[/b]
Attachments
ghazal meN hae kamyab.gif
ghazal meN hae kamyab.gif (21.65 KiB) Viewed 402 times
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
Hasan Aatish
-
-
Posts: 85
Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
Contact:

Re: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Post by Hasan Aatish »

محترم فصیح ربانی صاحب السلام علیکم
اور ایک عمدہ غزل پر میری مبارکباد قبول کریں۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
مخلص حسن آتش

sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

Re: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Post by sfaseehrabbani »

محترم حسن آتش صاحب!
اس عنایت کے لیے بہت ممنون ہوں،
بہت خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
User avatar
sbashwar
-
-
Posts: 1654
Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
Do you know URDU language?: Yes
Location: Hyderabad, India
Contact:

Re: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Post by sbashwar »


محترم شاہین فصؔیح ربانی صاحب
السلام علیکم

یہ وفا و مہر کا معجزہ ہے کہ میرا دِل
اُسے اپنے سانچے میں ڈھالنے میں ہے کامیاب

بہت خوب۔ میری داد اور مبارک باد قبول فرمایں۔

مخلص
سالم باشوار
[/color]
سالم احمد باشوار
User avatar
Nayeem Khan
-
-
Posts: 280
Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
Location: Mahbubnagar, India.
Contact:

Re: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Post by Nayeem Khan »

Aapki is ghazal par meri daad pesh hai.
sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

Re: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Post by sfaseehrabbani »

محترم سالم باشوار صاحب!
وعلیکم السلام!
آپ کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے میری حوصلہ افزائی فرمائی۔
بہت خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

Re: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

Post by sfaseehrabbani »

محترم نعیم خان صاحب!
آداب عرض ہے۔ اس عنایت کے لیے شکرگزار ہوں آپ کا،
بہت خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
Post Reply