محترم آداب
آپ حضرات کی خدمت میں ایک اور غزل پیش ہے۔آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے
نیاز مند حسن آتش
اور اک غزل پیش ہے
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
اور اک غزل پیش ہے
- Attachments
-
- Ke Sath.gif (22.69 KiB) Viewed 303 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: اور اک غزل پیش ہے
محترم حسن آتشؔ صاحب
السلام علیکم
کس کس شعر کی داد دیں۔ آپکی غزل کا ہر شعر قابلِ داد ہے۔ کافی انتظار کروانے کا بعد اک خوبصورت غزل سے نوازا ہے۔ بہت شکریہ۔ آپکے مزید عنایت کا انتظار رہے گا۔
مخلص
سالم باشوار
السلام علیکم
کس کس شعر کی داد دیں۔ آپکی غزل کا ہر شعر قابلِ داد ہے۔ کافی انتظار کروانے کا بعد اک خوبصورت غزل سے نوازا ہے۔ بہت شکریہ۔ آپکے مزید عنایت کا انتظار رہے گا۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: اور اک غزل پیش ہے
محترم حسن آتشؔ صاحب!
السلام علیکم!
بہت خوب، بہت اچھی غزل پیش کی ہے آپ نے۔ داد اور مبارک باد قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]السلام علیکم!
بہت خوب، بہت اچھی غزل پیش کی ہے آپ نے۔ داد اور مبارک باد قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
- Nayeem Khan
- -
- Posts: 280
- Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
- Location: Mahbubnagar, India.
- Contact:
Re: اور اک غزل پیش ہے
khubsoorat ghazal par meri dad pesh hai.
- azeezbelgaumi
- -
- Posts: 420
- Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
- Location: BANGALORE INDIA
- Contact:
Re: اور اک غزل پیش ہے
محترم حسن آتش چاپدانوی صاحب
سلام و رحمت
ایک جھونکے کی ضرورت ہے بکھر جانے کو۔۔۔۔۔ واہ ۔۔۔ سبحان اللہ۔
اِس مرصع غزل پر مبارکباد اور ڈھیرساری داد حاضر ہے۔
عزیز بلگامی
[/b][/size]سلام و رحمت
ایک جھونکے کی ضرورت ہے بکھر جانے کو۔۔۔۔۔ واہ ۔۔۔ سبحان اللہ۔
اِس مرصع غزل پر مبارکباد اور ڈھیرساری داد حاضر ہے۔
عزیز بلگامی
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: اور اک غزل پیش ہے
سالم باشوار، شاہین فصیح ربانی،نعیم خان اورعزیز بلگامی صاحبان السلام علیکم
غزل کی پسندیدگی اور داد پرآپ حضرات کا شکریہ۔آپ جیسے بزرگوں کی رہنمائی یقیناً مجھے اپنی منزل تک لے جائے گی
نیاز مند حسن آتش
غزل کی پسندیدگی اور داد پرآپ حضرات کا شکریہ۔آپ جیسے بزرگوں کی رہنمائی یقیناً مجھے اپنی منزل تک لے جائے گی
نیاز مند حسن آتش