غزل در صنعتِ مراجعہ
صنعتِ مراجعہ غزل کی وہ صنف ہے جس میں شاعر غزل کے لغوی معنی کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے گفتگو کا اسلوبِ بیان اختیار کرتا ہے جسے سہل ممتنع سے بھی تعبیر کر سکتے ہیں
غزل در صنعتِ مراجعہ
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
غزل در صنعتِ مراجعہ
- Attachments
-
- saaz-hai-new.jpg (222.87 KiB) Viewed 250 times
http://www.drbarqiazmi.com
- Nayeem Khan
- -
- Posts: 280
- Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
- Location: Mahbubnagar, India.
- Contact:
Re: غزل در صنعتِ مراجعہ
ghazal aur peshkash donoun bohat khoob hain.
- azeezbelgaumi
- -
- Posts: 420
- Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
- Location: BANGALORE INDIA
- Contact:
Re: غزل در صنعتِ مراجعہ
محترم احمد برقی صاحب صاحب
سلام و رحمت
غزل دلنشین ہے ۔ آپ کی شاعری پر ہمیں ناز ہے۔جس استقلال سے ااور دلجمعی کے ساتھ آپ مصروفِ پرورشِ لوح و قلم ہیں اُس پر فخر کرنے کو جی چاہتا ہے۔
عزیز بلگامی
[/font][/size]سلام و رحمت
غزل دلنشین ہے ۔ آپ کی شاعری پر ہمیں ناز ہے۔جس استقلال سے ااور دلجمعی کے ساتھ آپ مصروفِ پرورشِ لوح و قلم ہیں اُس پر فخر کرنے کو جی چاہتا ہے۔
عزیز بلگامی
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: غزل در صنعتِ مراجعہ
محترم احمد برقی صاحب السلام علیکم
میں عزیز بلگامی صاحب سے پوری طرح متفق ہوں بخدا
" آپ کی بھی شاعری کا اک الگ انداز ہے "
طالبِ دعا
حسن آتش[/size]
میں عزیز بلگامی صاحب سے پوری طرح متفق ہوں بخدا
" آپ کی بھی شاعری کا اک الگ انداز ہے "
طالبِ دعا
حسن آتش[/size]