aAdab arz Nazireen Urdubandhan
S Anwer Jawaid Hashmi,Karachi
غزل''''''سیدانورجاوید ہاشمی
گمان کو بھی حقیقت سمجھنے لگتے ہیں
کہیں سے آئے ترا خط سمجھنے لگتے ہیں
لبوں پہ آنے سے پہلے مداواکرتے نہیں
جو مسئلے کو شکایت سمجھنے لگتے ہیں
سمجھنے لگتے ہیں دنیا کو دائمی مسکن
بچھڑتے وقت اذیت سمجھنے لگتے ہیں
جو اچھی بات کرے اس کی قدر کرتے ہیں
درست جانتے ، مثبت سمجھنے لگتے ہیں
ذرا سی داد پر پھولے نہیں سماتے ہم
ذرا سی داد کو شہرت سمجھنے لگتے ہیں
سیدانورجاویدہاشمی،کراچی ،۳۰دسمبر۲۰۱۰ء
aik Nai Ghazal shaied pasand aaiey...S Anwer Jawaid Hashmi
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: aik Nai Ghazal shaied pasand aaiey...S Anwer Jawaid Hash
ہاشمی صاحب السلام علیکم
بہت اچھی غزل ہے۔مقطع حقیقت کی ترجمانی کر رہا ہے۔اگر برا نہ مانیں تو ایک بات پوچھوں
کیا حقیقت کا قافیہ خط ہو سکتا ہے۔برائے کرم اسے صرف ایک طالب علم کا سوال سمجھیں۔
طالبِ دعا حسن آتش
بہت اچھی غزل ہے۔مقطع حقیقت کی ترجمانی کر رہا ہے۔اگر برا نہ مانیں تو ایک بات پوچھوں
کیا حقیقت کا قافیہ خط ہو سکتا ہے۔برائے کرم اسے صرف ایک طالب علم کا سوال سمجھیں۔
طالبِ دعا حسن آتش
-
- -
- Posts: 1258
- Joined: Sun Feb 12, 2006 1:40 pm
- Location: London, England
- Contact:
Re: aik Nai Ghazal shaied pasand aaiey...S Anwer Jawaid Hash
moHtaram Anwar Jawaid Hashmi SaaHib aadaab!
Ghazal dekhee jo keh bohot pasand aaee. daad-o-mubarak baad qubool keejiye.
matla' ke miSra'-e-caani meN :typo: ho gaee hai dekh leejiye ga.
Wassalam
Muzaffar
Ghazal dekhee jo keh bohot pasand aaee. daad-o-mubarak baad qubool keejiye.
matla' ke miSra'-e-caani meN :typo: ho gaee hai dekh leejiye ga.
Wassalam
Muzaffar