محترم حضرات آداب
پہلی بار مشاعرے میں شرکت کر رہا ہوں۔دیکھئے شاید آپ حضرات کو پسند آئے۔رائے ضرور دیجئے گا۔
منتظر
حسن آتش
A'alami Mushaei'rah Guzarish#54 january 2011
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
A'alami Mushaei'rah Guzarish#54 january 2011
- Attachments
-
- BAHANAY KO.gif (23.04 KiB) Viewed 2278 times
- Nayeem Khan
- -
- Posts: 280
- Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
- Location: Mahbubnagar, India.
- Contact:
Re: A'alami Mushaei'rah Guzarish#54 january 2011
bohat khoob. ghazal par meri dad qubool kijiye.
Re: A'alami Mushaei'rah Guzarish#54 january 2011
تری تلاش میں اک پل کہ اک صدی گذری
شعورِ وقت بھلا ہے کہاں دوانے کو۔۔
کیا کہنے جناب بہت عمدہ۔۔ بڑی کیفیت ہے جناب۔۔
منیر انور
شعورِ وقت بھلا ہے کہاں دوانے کو۔۔
کیا کہنے جناب بہت عمدہ۔۔ بڑی کیفیت ہے جناب۔۔
منیر انور
- sbashwar
- -
- Posts: 1655
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: A'alami Mushaei'rah Guzarish#54 january 2011
محترم حسن آتشؔ صاحب
السلام علیکم
چراغ جھیل چکا آندھیوں کے جور و ستم
ہے آئی بادِ صبا در پہ آزمانے کو
آپکی غزل کےسبھی اشعار قابلِ داد ہیں۔
میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
السلام علیکم
چراغ جھیل چکا آندھیوں کے جور و ستم
ہے آئی بادِ صبا در پہ آزمانے کو
آپکی غزل کےسبھی اشعار قابلِ داد ہیں۔
میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: A'alami Mushaei'rah Guzarish#54 january 2011
محترم حسن آتش صاحب!
السلام علیکم!
آپ کی غزل بہت اچھے اور دلکش اشعار پر مشتمل ہے۔
میری پرخلوص داد اور مبارکباد قبول فرمائیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]السلام علیکم!
آپ کی غزل بہت اچھے اور دلکش اشعار پر مشتمل ہے۔
میری پرخلوص داد اور مبارکباد قبول فرمائیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی