خطرۂ شب خون سے محتاط جب ہونا پڑا
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
- azeezbelgaumi
- -
- Posts: 420
- Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
- Location: BANGALORE INDIA
- Contact:
خطرۂ شب خون سے محتاط جب ہونا پڑا
خطرۂ شب خون سے محتاط جب ہونا پڑا
- Attachments
-
- Chahat designed gazal khonaa paDa.JPG (82.57 KiB) Viewed 300 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: خطرۂ شب خون سے محتاط جب ہونا پڑا
محترم عزیز بھائی
السلام علیکم
تھی مغّنی کے ، شقی القلب دُنیا ، روبرو
نغمہ ہائے لطف بھی گاتے ہوئے رونا پڑا
آپکی غزل کےسبھی اشعار قابلِ داد ہیں۔
میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
السلام علیکم
تھی مغّنی کے ، شقی القلب دُنیا ، روبرو
نغمہ ہائے لطف بھی گاتے ہوئے رونا پڑا
آپکی غزل کےسبھی اشعار قابلِ داد ہیں۔
میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: خطرۂ شب خون سے محتاط جب ہونا پڑا
نیند کو بیداریوں کی گود میں سونا پڑا
وللہ جواب نہیں اس خیال کا۔ایک اچھی غزل پر میری داد قبول فرمائیں۔
طالبِ دعا
حسن آتش
وللہ جواب نہیں اس خیال کا۔ایک اچھی غزل پر میری داد قبول فرمائیں۔
طالبِ دعا
حسن آتش
-
- -
- Posts: 2218
- Joined: Sun May 30, 2010 5:06 pm
- Contact:
Re: خطرۂ شب خون سے محتاط جب ہونا پڑا
Bahut khoob !
BaRi murassa' ghazal hai
Har sheir shaan daar hai
Daad aur dili mubaarakbaad
http://www.abitabout.com/Tanwir+Phool
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com