منیر انور
غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
محترم دوستوں کی نذر ایک غزل
منیر انور
منیر انور
- Attachments
-
- Kitaab.jpg (73.4 KiB) Viewed 959 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
محترم منیر انوؔر صاحب
السلام علیکم
زندگی بھر کفر کے فتووں کی زد میں تھا وہ شخص
معتبر ٹھہری ہے اب جس آنجہانی کی کتاب
آپکی غزل کےسبھی اشعار قابلِ داد ہیں۔ پشکش بھی بہت پسند آئی۔
میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار

سالم احمد باشوار
- ismail ajaz
- -
- Posts: 430
- Joined: Tue Jan 13, 2009 12:09 pm
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
Anwar wrote:محترم دوستوں کی نذر ایک غزل
منیر انور
moHtaram janaab منیر انور SaaHeb
salaam arz hai
maashaa Allah iss Ghazal kaa har lafz apne andar ek samandar kee gaihraa'ee aur aasmaan kee taraH bulandiyoN par faa'ez sochoN kee wus'ateN liye apne paRhnwe waale ko KhudmeN meN maiHv kiye rakhtaa hai kyuN keh har shaKhS apnee Khud kee zindagee ke maazee meN kho jaataa hai ,DheroN daad aur mabaarakbaad aap kee Khidmat meN meree jaanib se
niyaazmand
Ismail Ajaz Khayaal
محبّتوں سے محبّت سمیٹنے والا
خیالؔ آپ کی محفل میں آج پھر آیا
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Ismail Ajaz Khayaal
(خیال)
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
viewtopic.php?f=8&t=6824#
کیا بات ہے منیر انور صاحب ۔۔۔۔ واہ واہ ۔۔واہ واہ
رت جگے ۔ تنہا ییٔا ں ۔۔ پا نے کا ۔ کھو دینے کا ذکر
لیجیے پڑھ لیجیے ۔۔۔ میری جوانی کی کتاب
غضب کی غزل ہے
سید ضیاءلدین نعیم
کیا بات ہے منیر انور صاحب ۔۔۔۔ واہ واہ ۔۔واہ واہ
رت جگے ۔ تنہا ییٔا ں ۔۔ پا نے کا ۔ کھو دینے کا ذکر
لیجیے پڑھ لیجیے ۔۔۔ میری جوانی کی کتاب
غضب کی غزل ہے
سید ضیاءلدین نعیم
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
محترم منیر انور صاحب
السلام علیکم!
بہت ہی دلکش غزل عطا کی ہے آپ نے،
بہت زیادہ داد پیش ہے، قبول کیجیے۔
مخلص فصیح
السلام علیکم!
بہت ہی دلکش غزل عطا کی ہے آپ نے،
بہت زیادہ داد پیش ہے، قبول کیجیے۔
مخلص فصیح
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
sfaseehrabbani wrote:محترم منیر انور صاحب
السلام علیکم!
بہت ہی دلکش غزل عطا کی ہے آپ نے،
بہت زیادہ داد پیش ہے، قبول کیجیے۔
مخلص فصیح
بڑی نوازش برادر
اور ہاں آپ سے کس نے کہا کہ آپ کو مغرور سمجھتے ہیں ہم۔۔
اتنے پیارے لوگ مغرور ہو بھی بھلا کیسے سکتے ہیں
خوش رہیئے
منیر انور
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
syed ziauddin naeem wrote:viewtopic.php?f=8&t=6824#
کیا بات ہے منیر انور صاحب ۔۔۔۔ واہ واہ ۔۔واہ واہ
رت جگے ۔ تنہا ییٔا ں ۔۔ پا نے کا ۔ کھو دینے کا ذکر
لیجیے پڑھ لیجیے ۔۔۔ میری جوانی کی کتاب
غضب کی غزل ہے
سید ضیاءلدین نعیم
برادر نعیم
بہت شکریہ
منیر انور
بہت شکریہ
منیر انور
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
ismail ajaz wrote:Anwar wrote:محترم دوستوں کی نذر ایک غزل
منیر انور
moHtaram janaab منیر انور SaaHeb
salaam arz hai
maashaa Allah iss Ghazal kaa har lafz apne andar ek samandar kee gaihraa'ee aur aasmaan kee taraH bulandiyoN par faa'ez sochoN kee wus'ateN liye apne paRhnwe waale ko KhudmeN meN maiHv kiye rakhtaa hai kyuN keh har shaKhS apnee Khud kee zindagee ke maazee meN kho jaataa hai ,DheroN daad aur mabaarakbaad aap kee Khidmat meN meree jaanib se
niyaazmand
Ismail Ajaz Khayaal
محترم خیال صاحب
ہم سب کو زندگی کے کسی نہ کسی لمحے میںایک ہی جیسے حالات و واقعات کا شکار ہونا پڑتا ہے۔۔۔
یوں کہنے والا در اصل ہماری ہی کہانی تو کہہ رہا ہوتا ہے۔۔
بڑی مہربانی جناب
منیر انور[/font]
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
sbashwar wrote:محترم منیر انوؔر صاحب
السلام علیکم
زندگی بھر کفر کے فتووں کی زد میں تھا وہ شخص
معتبر ٹھہری ہے اب جس آنجہانی کی کتاب
آپکی غزل کےسبھی اشعار قابلِ داد ہیں۔ پشکش بھی بہت پسند آئی۔
میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
و علیکم السلام
محترم سالم باشوار صاحب
آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں
منیر انور
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
Anwar wrote:[/size][/font]
بڑی نوازش برادر
اور ہاں آپ سے کس نے کہا کہ آپ کو مغرور سمجھتے ہیں ہم۔۔
اتنے پیارے لوگ مغرور ہو بھی بھلا کیسے سکتے ہیں
خوش رہیئے
منیر انور
محترم منیر انور صاحب
آداب عرض کرتا ہوں،
اور آپ کی اس محبت کے لیے شکریہ کا لفظ بہت ہلکا پڑ رہا ہے۔
بہت زیادہ خوش رہیے۔
مخلص فصیح
[/b]آداب عرض کرتا ہوں،
اور آپ کی اس محبت کے لیے شکریہ کا لفظ بہت ہلکا پڑ رہا ہے۔
بہت زیادہ خوش رہیے۔
مخلص فصیح
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
کہہ رہی ہے شہر کی بربادیوں کی داستان
ادھ جلے کچھ کاغذوں میں اک کہانی کی کتاب
بے حد عمدہ غزل پر میری مبارکباد قبول فرمائیں
حسن آتش
ادھ جلے کچھ کاغذوں میں اک کہانی کی کتاب
بے حد عمدہ غزل پر میری مبارکباد قبول فرمائیں
حسن آتش
Re: غزل ،،،،،،،،،، تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتاب
Hasan Aatish wrote:کہہ رہی ہے شہر کی بربادیوں کی داستان
ادھ جلے کچھ کاغذوں میں اک کہانی کی کتاب
بے حد عمدہ غزل پر میری مبارکباد قبول فرمائیں
حسن آتش
بڑی نوازش محترم حسن آتش۔۔۔
منیر انور
منیر انور