طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو

Post by sfaseehrabbani »

Anwar wrote:
الفاظ اہ رنگ تو لہجے ہیں کرب زار۔۔۔
بہت عمدہ
لہجوں کے حوالے سے کرب زار کا ایسا استعمال کچھ آپ ہی کا خاصہ ہے۔۔
اللہ امان میں رکھے
منیر انور
محترم منیر انور صاحب!

:salaam2: !
آپ کی اس گرانقدر رائے پر تہِ دل سے آپ کا شکر ادا کرتا ہوں۔
ہر پَل شاداں و فرحاں رہیے۔
مخلص فصیح
[/b]
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
Post Reply