دل تری یاد کی پناہ میں ہے۔۔۔
کیا مصرع ہے یار۔۔
بہت عمدہ فصیح صاحب۔۔
اور پھر کیا خوب جسٹی فائی کیا آپ نے۔۔۔
یہ مسافر وفا کی راہ میں ہے۔۔
واہ واہ واہ
یہ عمدہ غزل خود آپ کی زبان سے کب سن سکیں گے ہم؟
بہت خوش رہیں۔۔
منیر انور
دل تری یاد کی پناہ میں ہے۔۔۔
کیا مصرع ہے یار۔۔
بہت عمدہ فصیح صاحب۔۔
اور پھر کیا خوب جسٹی فائی کیا آپ نے۔۔۔
یہ مسافر وفا کی راہ میں ہے۔۔
واہ واہ واہ
یہ عمدہ غزل خود آپ کی زبان سے کب سن سکیں گے ہم؟
بہت خوش رہیں۔۔
منیر انور
محترم منیر انور صاحب!
!
آپ کے ان حوصلہ افزاء کلمات کے لیے تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
سدا خوش رہیے۔
مخلص فصیح
[/b]
Last edited by sfaseehrabbani on Mon Jan 17, 2011 5:08 pm, edited 1 time in total.
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
ہے جو ترکِ تعلق میں،دوست
اتنی مشکل کہاں نباہ میں ہے
بہت خوب،مزہ آگیا۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
طالبِ دعا
حسن آتش
Hasan Aatish wrote:محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
ہے جو ترکِ تعلقات میں،دوست
اتنی مشکل کہاں نباہ میں ہے
بہت خوب،مزہ آگیا۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
طالبِ دعا
حسن آتش
محترم حسن آتش صاحب !
!
آپ کا بہت شکریہ، بہت خوش رہیے۔
مخلص فصیح