گر نہین پائی دوستو دیوار
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
گر نہین پائی دوستو دیوار
[/color]
ایک اور غزل آپ کی نذر[/size][/font]
ایک اور غزل آپ کی نذر[/size][/font]
- Attachments
-
- Deewar.jpg (102.41 KiB) Viewed 1276 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
محترم سید ضیاعہ الدین نعیم صاحب
السلام علیکم
جتنی ہے راہ ورسم وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
غزل کا ہر شعر دل کو چھو گیا۔ میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
جتنی ہے راہ و رسم، وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
آہا۔۔۔ کیا کہنے جناب۔۔ بہت خوب غزل۔۔
ہو سکے تو بناؤ پل مابین
درمیاں اپنے مت چنو دیوار
پل اور دیوار کے استعارے کیا عمدگی سے استعمال کئے آپ نے۔۔
اللہ آپ کو سکھی رکھے
منیر انور
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
Ghazal bohat achchi hai. daad pesh hai.
http://www.nauticatravels.com
Travel agency, Bangalore, India.
Travel agency, Bangalore, India.
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
محترم سید ضیاء الدین نعیم صاحب!
السلام علیکم!
جتنی ہے راہ و رسم وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
گھر عبارت ہے چاہتوں سے نعیم
گھر بناتے نہیں در و دیوار
واہ! بہت خوب،
بہت اچھے، بہت دلکش، اشعار پر مشتمل اس بھرپور غزل پر میری دلی داد اور مبارک باد قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
السلام علیکم!
جتنی ہے راہ و رسم وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
گھر عبارت ہے چاہتوں سے نعیم
گھر بناتے نہیں در و دیوار
واہ! بہت خوب،
بہت اچھے، بہت دلکش، اشعار پر مشتمل اس بھرپور غزل پر میری دلی داد اور مبارک باد قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
-
- -
- Posts: 2217
- Joined: Sun May 30, 2010 5:06 pm
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
SUBHAAN ALLAH , bahut khoob !
Munfarid radeef kay saath aik achchhi ghazal
par daad aur dili mubaarakbaad qabool keeji'ey
Munfarid radeef kay saath aik achchhi ghazal
par daad aur dili mubaarakbaad qabool keeji'ey
http://www.abitabout.com/Tanwir+Phool
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
Janab e muhtaram Phool sb..Tanwir Phool wrote:SUBHAAN ALLAH , bahut khoob !
Munfarid radeef kay saath aik achchhi ghazal
par daad aur dili mubaarakbaad qabool keeji'ey
Hosla afzai per mamnoon hoon.
Syed Ziauddin Naeem.
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
sbashwar wrote:
محترم سید ضیاعہ الدین نعیم صاحب
السلام علیکم
جتنی ہے راہ ورسم وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
غزل کا ہر شعر دل کو چھو گیا۔ میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
جناب سالم باشوار صاحب
تسلیمات
بھت شکریہ آپ کا ۔۔
سید ضیاءالدین نعیم ۔۔
[/right]
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
جناب شاہین فصیح ربانی صاحب ۔وعلیکم السلامsfaseehrabbani wrote:محترم سید ضیاء الدین نعیم صاحب!
السلام علیکم!
جتنی ہے راہ و رسم وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
گھر عبارت ہے چاہتوں سے نعیم
گھر بناتے نہیں در و دیوار
واہ! بہت خوب،
بہت اچھے، بہت دلکش، اشعار پر مشتمل اس بھرپور غزل پر میری دلی داد اور مبارک باد قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
محترم ۔۔ممنون ہوں آپکی داد اور ستا یش کا ۔۔۔۔
بے حد شکریہ
سید ضیاءالدین نعیم
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
Bahut shukriya Muhtarama Nafeesa sahiba.nafeesa wrote:Ghazal bohat achchi hai. daad pesh hai.
S Z Naeem.
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
sbashwar wrote:
محترم سید ضیاعہ الدین نعیم صاحب
السلام علیکم
جتنی ہے راہ ورسم وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
غزل کا ہر شعر دل کو چھو گیا۔ میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
محترم باشوار صاحب ۔۔۔ تسلیما ت
شکریہ جناب پسند فرمانے کا ۔۔
سید ضیاءالدین نعیم
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
Anwar wrote:[/color][/font]
جتنی ہے راہ و رسم، وہ تو رہے
اور اونچی تو مت کرو دیوار
آہا۔۔۔ کیا کہنے جناب۔۔ بہت خوب غزل۔۔
ہو سکے تو بناؤ پل مابین
درمیاں اپنے مت چنو دیوار
پل اور دیوار کے استعارے کیا عمدگی سے استعمال کئے آپ نے۔۔
منیر انور
جناب انور صاحب ۔
بہت شکریہ ۔محتر م ۔عنایت ۔
سید ضیاءالدین نعیم
اللہ آپ کو سکھی رکھے
- ismail ajaz
- -
- Posts: 430
- Joined: Tue Jan 13, 2009 12:09 pm
Re: گر نہین پائی دوستو دیوار
syed ziauddin naeem wrote:[/color]
ایک اور غزل آپ کی نذر[/size][/font]
janaab moHtaram syed ziauddin naeem SaaHeb
aap kee yeh Ghazal aihl e daanish ke liye apne andar amn o aashtee kaa paiGhaam liye amalee zindagee ko iKhtiyaar kee daawat detee hai,iss waqt mu'aashre ko iSlaaHee taiHreeroN kee beHad zaroorat hai Allah aap ko jaza e Khair ataa farmaa'ey
meree jaanib se DheroN daad kaa nazranah aap ke Huzoor pesh e Khidmat hai
wassalaam
محبّتوں سے محبّت سمیٹنے والا
خیالؔ آپ کی محفل میں آج پھر آیا
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Ismail Ajaz Khayaal
(خیال)