جنوری ۱۶، ۲۰۱۱
شعر و ادب کے قدردانوں کو یہ جان کر دکھہ ہوگا کہ جناب طالب خوندمیری صاحب کا
آج حرکت قلب بند ھوجانے کیوجہ سے انتقال ہوگیا۔ انا لللہ و انا الیہ راجعون۔
مرحوم ایک عالمی شھرت یافتہ شاعر، مزاح نگار اور ادیب تھے۔ زندہ دلان حیررآباد کے
فعال رکن اور ھندوستان و پاکستان کے ادبی حلقوں میں بے حد مقبول تھے۔
پیشے سے آرکیٹیکٹ اور بحیثیت انسان ایک انتہائی بردبار، حلیم الطبع، اور سادگی پسند دوست تھے
اردو اور ادب کی خدمت میں اپنی قیمتی ترین مصروفیات کے باوجود ہمہ تن گوش رہتے تھے۔
اللہ تعالیٰ انھیں جنت کے اعلیٰ ترین مقامات سے نوازے۔ آمین
Qamar Hashmi Foundation Pakistan k Chairman Sajjad Hashmi,Tanveer-e-Adab Semahi(quarterly) k Chief Editor Syed Anwer Jawaid Hashmi,Urdu Lughat Board k Editor aur ma'ruf shair Liaquat Ali Asim,Shoara Prof.Zia Shahid,miim miim mughal aur deegar ne aik ta'aziyeti ijlass mei Aalmi shohrat yaafta shair,adeeb Talib Khoundmeeri ki wafat per ranj o afsoos ka eizhar kertay houey unn ki maghfiret e kamila ki dua'a kee.