میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
میلادِ مصطفیٰ ہے تعظیم کی علامت
- Attachments
-
- milad.jpg (125.9 KiB) Viewed 1021 times
http://www.drbarqiazmi.com
- syed ziauddin naeem
- -
- Posts: 42
- Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
- Contact:
Re: میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
JANAB BARQI SB.SALAM
ALLAH KI TARAF SE ROSHAN BASHAKL E QURAN
LE KER JAHAN MAIN AAIY WO MISHAL E HIDAYAT.
SUBHANALLAH.
SYED ZIAUDDIN NAEEM.
ALLAH KI TARAF SE ROSHAN BASHAKL E QURAN
LE KER JAHAN MAIN AAIY WO MISHAL E HIDAYAT.
SUBHANALLAH.
SYED ZIAUDDIN NAEEM.
Re: میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
محترم سید ضیا الدین نعیم صاحب
السلام علیکم
میرے یہ گلہائےعقیدت بحضور سرورِ کائنات،فخرِ موجودات،احمدِ مُجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو پسند آئے یہ میرے لئے باعثِ سعادت ہے جس کے لئے میں صمیمِ قلب سے سپاسگذار ہوں۔
خاکسار
احمد علی برقی اعظمی
السلام علیکم
میرے یہ گلہائےعقیدت بحضور سرورِ کائنات،فخرِ موجودات،احمدِ مُجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو پسند آئے یہ میرے لئے باعثِ سعادت ہے جس کے لئے میں صمیمِ قلب سے سپاسگذار ہوں۔
خاکسار
احمد علی برقی اعظمی
http://www.drbarqiazmi.com
Re: میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
محترمہ صادقہ صاحبہ
السلام علیکم
قدردانی آپ کی آئی پسند
آپ کے حُسنِ نظر کا شکریہ
مخلص
احمد علی برقی اعظمی
السلام علیکم
قدردانی آپ کی آئی پسند
آپ کے حُسنِ نظر کا شکریہ
مخلص
احمد علی برقی اعظمی
http://www.drbarqiazmi.com
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
محترم ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آئے رسولِ اکرم ﷺ لے کر پیامِ رحمت
بعد از خدا نہیں ہے کوئی بھی اُن سے افضل
ماشأاللہ۔ نعت بہت عمدہ ہے۔ داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آئے رسولِ اکرم ﷺ لے کر پیامِ رحمت
بعد از خدا نہیں ہے کوئی بھی اُن سے افضل
ماشأاللہ۔ نعت بہت عمدہ ہے۔ داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
Re: میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
محترم نجیب صاحب
السلام علیکم
آپ کی برقی نوازی کو سلام
اس نوازش کے لئے ممنون ہوں
مخلص
برقی آعظمی
السلام علیکم
آپ کی برقی نوازی کو سلام
اس نوازش کے لئے ممنون ہوں
مخلص
برقی آعظمی
http://www.drbarqiazmi.com
Re: میلادِ مصطفیٰ ھے تعظیم کی علامت
برادرِ ارجمند محترم سالم احمد باشوار صاحب
السلام علیکم
میرا یہ ہدیۂ نعت بحضور رسالت مآب صلی اللہ علییہ وسلم آپ کو پسند آیا یہ میرے لئے وجہہ جمعیت خاطر اور موجبِ حوصلہ افزائی ہے جس کے لئے ممنون ہوں۔