اردو بندھن کے باذوق احباب کی خدمت میں پیش ہے ایک تازہ غزل
رابطہ جب مہ و اختر سے ہوا
امید ہے آپ اپنی گرانقدر راءے سے میری حوصلہ افزاءی فرماءیں گے
رابطہ جب مہ و اختر سے ہوا
امید ہے آپ اپنی گرانقدر راءے سے میری حوصلہ افزاءی فرماءیں گے
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
munir-armaan-nasimi wrote:Chot Bahar kii to Seh Jata Main;
Waar mujhpar mere Andar se Hua
Waah Jee Waah... Kya Khob Ghazal hai...
Daad Qobool Kiziye...!!
sbashwar wrote:محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
چوٹ باہر کی سہ جاتا میں
وار مجھ پر مرے اندر سے ہوا
غزل کا بالا شعر بہت پسند آیا۔ داد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار