یاران اردو : آداب و تسلیمات
پھر ہوا وقت کہ ہو بال کشا موج شراب
دے بط مے کو دل و دست ثنا موج شراب
میں مضراب کے اجرا کا تعطل برداشت نہ کر سکا اور آپ کی خدمت میں اپریل کا شمارہ لے کر حاضر ہو رہا ہوں۔ رسالہ سے اپ کو معلوم ہو جائے گا کہ اب مضراب کے اجرا کی کیا صورت ہو گی۔ البتہ یہ یقینی ہے کہ رسالہ اردو کی خدمت کرتا رہے گا۔ انشا اللہ
امید ہے کہ آپ کو مضراب کا زیر نظر شمارہ پسند آئے گا۔ گزارش ہے کہ اپنے تبصرہ اور تجاویز سے مجھ کو ای میل کے توسط سے آگاہ فرمائیں۔ اہل اردو کی سہل انگاری اب تاریخی حیثیت اختیا رکر چکی ہے چنانچہ اس ضمن میں راقم الحروف زیادہ خوش فہم نہیں ہے لیکن کیا عجب کہ کچھ درد مند اہل دل ایسے ہوں جو رسالہ پر اظہار خیال کرنے کا وقت نکال ہی لیں۔ دنیا امید پر ہی قائم ہے سو میں بھی سہی! وما توفیقی الا
باللہ۔
آپ اپریل کا مضراب درج ذیل لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔ شکریہ۔ باقی راوی سب چین بولتا ہے۔
سرور عالم راز سرور
============================
http://www.mizraab.org[
Mizraab: April 2011مضراب اپریل ٢٠١١
-
- -
- Posts: 518
- Joined: Sat Jan 01, 2005 3:18 pm
- Location: Fort Worth, Texas
- Contact:
Mizraab: April 2011مضراب اپریل ٢٠١١
yooN aur bohat a'ib haiN :Sarwar: meN wa-lekin
kambaKht muHabbat meN to yaktaa nazar aayaa
Sarwar A. Raz :Sarwar:
kambaKht muHabbat meN to yaktaa nazar aayaa
Sarwar A. Raz :Sarwar: