بسم اللہ الرحمان الرحیم
حمد ۔رب جلیل
عمل کی ر ا ہ راہ ۔ زیست کا عنو ا ن ہو جا ئے
خدا کے حکم پر چلنا بہت آ سا ن ہو جا ئے
خدا کے حکم سے سر تا بیا ں ، نوبہ معاذ اللہ
ابھی مہلت ہے تائب جو بھی نا فر ما ن ہو جا ئے
یہ نافرمانیاں ا نسا ن کو شیطا ں سکھا تا ہے
کہ اُس کی پیر و ی جو بھی کرے ہلکان ہو جا ئے
سمجھ لیں آج گر ہم احسن۔ تقو یم کے معنی
یہ پستی دُ و ر ہو انسان عا لی شا ن ہو جائے
مد ینے تک رسائی اذن ۔ ربی سے ملے مجھ کو
مر ے ما لک حضوری کا کو ئی سامان ہوجا ئے
عاصی و احقر : سیدانورجاویدہاشمی کراچی