2 Shaieri k Intekhab...Taaruf

Shayer ke majmooA-e-kalaam per tabSirah aur aHbab-e-sukhan kii aaraa

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

2 Shaieri k Intekhab...Taaruf

Post by sajhashmi »

:bismillah:
:salaam:
سید انور جاوید ہاشمی
تمہاری یاد کا موسم
غزلوں اور نظموں کا انتخاب جسے ارشد محمود ارشد نے مرتب کیا اور
مغل پبلشنگ ہائوس لاہور کی فوزیہ مغل نے جنوری 2011 میں شائع کروایا عصر
حاضر کے ان شعراء(شاعرات)کی غزلوں اور نظموں پر مشتمل ہے جو رسائل
کے ساتھ ہی مختلف نیٹ فورمز پر بھی شعروادب کی ترویج میں کوشاں رہتے ہیں
۔اس انتخاب میں نگہت عائشہ کا کلام بھی ہماری نظر
سے گز...را اور کتاب بھی ان کی عنایت سے ہمیں موصول ہوئی جس پر ممنون

کوئی تعبیر مجھ کو دو

یہ دوسرا انتخاب ماہ رواں مئی 2011 میں شائع ہوا اس میں60 شعراء سینیر و جونیر بشمول افتخارعارف،سیداذلان شاہ،ارشدع محمود ارشد،فوزیہ مغل،نگہت عائشہ کا ایک مناسب لائق مطالعہ انتخاب شامل کیا گیا ہےSee More

Syed Anwer Jawaid Hashmi
Attachments
intekhab tumhari....gif
intekhab tumhari....gif (206.81 KiB) Viewed 520 times
Post Reply