سخت د شو ا ر تھا غز ل کہنا.سیدانورجاویدہاشمی....SAJ Hashmi
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
سخت د شو ا ر تھا غز ل کہنا.سیدانورجاویدہاشمی....SAJ Hashmi
سیدانورجاویدہاشمی ،کراچی پاکستان
نذر ۔ میر تقی میر
غزل
" سر سری تم جہا ن سے گز ر ے"
د ل سے خالی مکان سے گز ر ے
گر د شیں بھی گزر ہی جا تی ہیں
تم یو ں ہی بد گما ن سے گز ر ے
یا د کر نا و ہ ز لف کا سا یا
د ھو پ جب سا ئبان سے گز رے
خلق کو مبتلا ئے غم کر کے
حا د ثے آ ن با ن سے گز ر ے
ا ک صد ی بعد میر ز ا غا لب
میر جیسی ہی شا ن سے گزرے
سخت د شو ا ر تھا غز ل کہنا
تم کہا ن ا متحا ن سے گز ر ے
- Nayeem Khan
- -
- Posts: 280
- Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
- Location: Mahbubnagar, India.
- Contact:
Re: سخت د شو ا ر تھا غز ل کہنا.سیدانورجاویدہاشمی....SAJ Hash
Masha-allah.
Bohat khoob.
Bohat khoob.