Kalam-e-Aajizan,ghazal of Syed Anwer Jawaid Hashmi

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Kalam-e-Aajizan,ghazal of Syed Anwer Jawaid Hashmi

Post by sajhashmi »

:bismillah:
:salaam2:
نزدیک ِ سُخن سب سُخن ِ میر سے پہنچے
ہم ا پنے تئیں بز م میں تا خیر سے پہنچے
سیدانورجاویدہاشمی

قصد اِ ک با ر غز ل کا جو ا گر ہم نے کیا
از ولی تا بہ جگر نقد و نظر ہم نے کیا!

سیل َ گریہ تھا مُیسر سو نہ د ر یا با ند ھا
چشم ِ تر دیکھ لے کیا کا ر ِ ھنر ہم نے کیا

کا م مشکل تو نہ تھا قا فئیہ پیما ئی کا
پر کسی اور جَتن سے اِسے سر ہم نے کیا

گُل کے پہلو میں کئی خا ر رہے ر م دیدہ
کیا عجب خواب میں گر رقص ِ شررہم نے کیا

عشق اِک سنگ ِ گر ا ں میر سے اُٹھا پہلے
طَے یہی مر حلہ پھر با رِ دِگر ہم نے کیا


User avatar
Nayeem Khan
-
-
Posts: 280
Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
Location: Mahbubnagar, India.
Contact:

Re: Kalam-e-Aajizan,ghazal of Syed Anwer Jawaid Hashmi

Post by Nayeem Khan »

Bohat khoob.
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Re: Kalam-e-Aajizan,ghazal of Syed Anwer Jawaid Hashmi

Post by sajhashmi »

Nayeem Khan wrote:Bohat khoob.

Janab Nayeem Khan saheb :salaam2:
:jazak:
Syed Anwer Jawaid Hashmi
anwerjawaid@gmail.com
26-09-2011 Karachi
Attachments
311680_10150844226850393_784260392_21272905_1231269438_n.jpg
311680_10150844226850393_784260392_21272905_1231269438_n.jpg (36.13 KiB) Viewed 204 times
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Re: Kalam-e-Aajizan,ghazal of Syed Anwer Jawaid Hashmi

Post by sajhashmi »

Nayeem Khan saheb k liey kalam e aajizana:
سید انور جاوید ہاشمی
کلام ِ عاجزانہ۔۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی

جو پیش کر ے آ نکھ نظا ر ا تر ے آ گے
کب آ ئے نظر پھر وہ دو با را تر ے آ گے

مرد ود ِ ملا ئک کی صفو ں میں گنا جا تا
گھستا نہ جبیں میں جو خدارا ترے آگے

وہ جلوہ نما با م پہ ایسے ہوا جیسے
آ تا ہے نظر شا م کا تا ر ا تر ے آگے

مل جا ئے جہا ں میں جو مقا م ِ بشر یت
ہوجا ئیں فرشتے بھی صف آراترے آگے

صد شکر کوئی غیب سے مضموں نہیں اترا
بہتا ر ہا حالات کا دھارا ترے آ گے
Post Reply